Learn with Sajid Nawaz

Learn with Sajid Nawaz Teacher

07/05/2025

رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
اے ہمارے رب ہم پر صبر کی نوید ڈال اور ہمارے پاؤں مضبوط کر اور ہمیں کافروں پر فتح عطا فرما۔

اُردو ہے میرا نام میں "خسرو" کی پہیلی​میں "میر" کی ہمراز ہوں "غالب" کی سہیلی​​دکّن کے ولی نے مجھے گودی میں کھلایا​"سودا"...
27/10/2024

اُردو ہے میرا نام میں "خسرو" کی پہیلی​
میں "میر" کی ہمراز ہوں "غالب" کی سہیلی​

دکّن کے ولی نے مجھے گودی میں کھلایا​
"سودا" کے قصیدوں نے میرا حسن بڑھایا​
ہے "میر" کی عظمت کہ مجھے چلنا سکھایا​

میں "داغ" کے آنگن میں کھلی بن کے چمیلی​
اُردو ہے میرا نام میں "خسرو" کی پہیلی​

"غالب" نے بلندی کا سفر مجھ کو سکھایا​
"حالی" نے مرووت کا سبق یاد دلایا​
"اقبال" نے آئینہ حق مجھ کو دکھایا​

"مومن" نے سجائی میرے خوابوں کی حویلی​
اُردو ہے میرا نام میں "خسرو" کی پہیلی​

ہے "ذوق" کی عظمت کہ دیے مجھ کو سہارے​
"چکبست" کی الفت نے میرے خواب سنوارے​
"فانی" نے سجائے میری پلکوں پہ ستارے​

"اکبر" نے رچائی میری بے رنگ ہتھیلی​
اُردو ہے میرا نام میں "خسرو" کی پہیلی​

کیوں مجھ کو بناتے ہو تعصب کا نشانہ​
میں نے تو کبھی خود کو مسلماں نہیں مانا​
دیکھا تھا کبھی میں نے بھی خوشیوں کا زمانہ​

اپنے ہی وطن میں میں ہوں مگر آج اکیلی​
اُردو ہے میرا نام میں "خسرو" کی پہیلی​

(اقبال اشعر)

01/07/2024

پاکستان کے صدر 11تا14

عید مبارک
17/06/2024

عید مبارک

15/06/2024

پاکستان کے وزرائے اعظم #21 تا 24

Address

Dipalpur

Telephone

+923436680521

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn with Sajid Nawaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Learn with Sajid Nawaz:

Shortcuts

Share

Category