RB Public Elementary Science School

RB Public Elementary Science School A center of excellent islamic and secular education

31/12/2023

محکمہ سکول ایجوکیشن نے موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا لہذا اب سکول 10 جنوری بروز بدھ کو کھلیں گا

Wishing you All Happy New Year 🎊🕛🎇
31/12/2023

Wishing you All
Happy New Year 🎊🕛🎇

16/12/2023

موسم سرما کی تعطیلات آج مورخہ 16 دسمبر 2023 بروز ہفتہ سے 1 جنوری 2024 بروز سوموار تک ہو گی
آئندہ سکول 2 جنوری 2024 بروز منگل کو کھلیں گا۔

23/11/2023

تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ کی جانب سے مورخہ 24 نومبر تا 26 نومبر بوجہ سموگ تمام تعلیمی ادارے بند رہے گے اس لیے آر بی پبلک ایلیمنٹری سائنس سکول بھی بند رہے گا ۔ تمام والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کو گھر کی حدود تک محدود رکھیں
کلاسیز کا باقاعدہ آغاز سوموار مورخہ 27 نومبر کو ہو گا ۔ بچوں کی مکمل حاضری کو یقینی بنائے
شکریہ

آر بی پبلک ایلیمنٹری سائنس سکول کی انتظامیہ کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید میلاد النبی ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ڈ...
29/09/2023

آر بی پبلک ایلیمنٹری سائنس سکول کی انتظامیہ کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید میلاد النبی ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں ✨

27/09/2023
طلبہ کی جانب سے ربیع الاول کے پاک مہینے کو خوش آمدید۔۔۔۔✨
19/09/2023

طلبہ کی جانب سے ربیع الاول کے پاک مہینے کو خوش آمدید۔۔۔۔✨

آر۔بی پبلک ایلیمنٹری سکول آف سائنس کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک ۔
28/06/2023

آر۔بی پبلک ایلیمنٹری سکول آف سائنس کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک ۔

پڑھائی کے ساتھ ذہنی تازگیSPORTS GALA 2023....🏏
15/05/2023

پڑھائی کے ساتھ ذہنی تازگی
SPORTS GALA 2023....🏏

Sports Gala....
02/05/2023

Sports Gala....

EID MUBARAK ✨
19/04/2023

EID MUBARAK ✨

رمضان المبارک کے پاک مہینے کی سرگرمیاں___دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی___
12/04/2023

رمضان المبارک کے پاک مہینے کی سرگرمیاں___
دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی___

Address

Near General Bus Stand
Dipalpur

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Friday 07:00 - 14:00
Saturday 07:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RB Public Elementary Science School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category