07/12/2025
دعائے قنوت ایک مسنون دُعا ہے جو نمازِ وتر میں پڑھی جاتی ہے۔
اس دُعا میں ہم اللہ تعالیٰ سے ہدایت، رحمت، مدد، بخشش اور ہر قسم کی بھلائی کا سوال کرتے ہیں۔
یہ دُعا ہمیں عاجزی، اللہ پر اعتماد اور برائیوں سے بچنے کی تربیت دیتی ہے۔
ہر مسلمان کو چاہیے کہ اسے یاد کرے اور اپنی نماز کا لازمی حصہ بنائے۔ 🤲✨