Nawaz Sharif School of Eminence - Depalpur Campus

Nawaz Sharif School of Eminence - Depalpur Campus Education for All
Free Education for All

محترم والدین متوجہ ہوں !
16/08/2026

محترم والدین متوجہ ہوں !

Nawaz Sharif School of Eminence, Deplapur Campus is looking for a dynamic and visionary Principal to lead our school tow...
13/08/2026

Nawaz Sharif School of Eminence, Deplapur Campus is looking for a dynamic and visionary Principal to lead our school towards a brighter future.

If you have the leadership, experience and commitment to inspire students, empower teachers and build a culture of excellence, we would love to hear from you.

📩 Apply now by sending your updated CV
📱 for apply via WhatsApp: 0301-4777788

Join us and become part of a team dedicated to shaping future leaders.

09/08/2026

محترم والدین PEF کی طرف سے ابھی داخلہ ٹیسٹ کی فائنل تاریخ موصول نہیں ہوئی۔
یہ ٹیسٹ تقریبا114 سکولز آف ایمیننس میں اکٹھے ایک ہی شیڈول کے تحت لئے جائیں گے۔

جہاں تجسس ملے بہترین مواقع سے! 🌟نواز شریف سکول آف ایمیننس گرلز کیمپس، بن شریف سٹی ، دیپالپور میں داخلہ 2026 کا آغاز ہو چ...
25/07/2026

جہاں تجسس ملے بہترین مواقع سے! 🌟

نواز شریف سکول آف ایمیننس گرلز کیمپس، بن شریف سٹی ، دیپالپور میں داخلہ 2026 کا آغاز ہو چکا ہے۔ جس کی آخری تاریخ 31 جولائی ہے۔

✨ اعلیٰ معیار کی مفت تعلیم
📚 جدید اور معیاری تدریسی ماحول
🤖 AI، STEM اور Robotics پر مبنی سیکھنے کے مواقع
👩‍🏫 باصلاحیت اساتذہ اور کردار سازی پر خصوصی توجہ

داخلے جاری ہیں:

* پریپ تا گریڈ 5 (بوائز اینڈ گرلز)
* گریڈ 6 تا 10 (صرف گرلز)

📍 سبز منڈی بائی پاس، بن شریف سٹی، دیپالپور
📞 0301-4777788

آج ہی رجسٹریشن کروائیں اور اپنے بچے کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔ 🌱📖

جہاں تجسس ملے بہترین مواقع سے! 🌟نواز شریف سکول آف ایمیننس گرلز کیمپس، بن شریف سٹی ، دیپالپور میں داخلہ 2026 کا آغاز ہو چ...
23/07/2026

جہاں تجسس ملے بہترین مواقع سے! 🌟

نواز شریف سکول آف ایمیننس گرلز کیمپس، بن شریف سٹی ، دیپالپور میں داخلہ 2026 کا آغاز ہو چکا ہے۔

✨ اعلیٰ معیار کی مفت تعلیم
📚 جدید اور معیاری تدریسی ماحول
🤖 AI، STEM اور Robotics پر مبنی سیکھنے کے مواقع
👩‍🏫 باصلاحیت اساتذہ اور کردار سازی پر خصوصی توجہ

داخلے جاری ہیں:

* پریپ تا گریڈ 5 (بوائز اینڈ گرلز)
* گریڈ 6 تا 10 (صرف گرلز)

📍 سبز منڈی بائی پاس، بن شریف سٹی، دیپالپور
📞 0301-4777788

آج ہی رجسٹریشن کروائیں اور اپنے بچے کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔ 🌱📖

Last date 20 JulyLocation: Nawaz Sharif School of Eminence, Bin Shareef City, Sabz Mandi Bypass, Deplapur 03014777788
19/07/2026

Last date 20 July
Location: Nawaz Sharif School of Eminence, Bin Shareef City, Sabz Mandi Bypass, Deplapur
03014777788

مریم نواز کا دیپالپور کے لیے مفت تعلیم، اے آئی لیب، کمپیوٹر لیب، سمارٹ کلاس رومز
10/07/2026

مریم نواز کا دیپالپور کے لیے
مفت تعلیم، اے آئی لیب، کمپیوٹر لیب، سمارٹ کلاس رومز





09/07/2026





The Boom of NSSEs
07/07/2026

The Boom of NSSEs



Address

Sabz Mandi Bypass, Bin Sharif City
Dipalpur
56180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawaz Sharif School of Eminence - Depalpur Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share