ZOHRA Schools system

ZOHRA Schools system Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZOHRA Schools system, School, model town near HBL DEPALPUR, Dipalpur.

"Making memories and making mealtime magic! Zohra School System's students enjoyed a delightful outing to McDonald's!   ...
02/04/2025

"Making memories and making mealtime magic! Zohra School System's students enjoyed a delightful outing to McDonald's!

*"زھرہ سکولز سسٹم "زھرہ سکولز سسٹم میں شاندار کھیلوں اور ثقافتی دن کا اہتمام کیا گیا جس میں طلباء نے بھرپور جوش و خروش ک...
01/03/2025

*"زھرہ سکولز سسٹم "
زھرہ سکولز سسٹم میں شاندار کھیلوں اور ثقافتی دن کا اہتمام کیا گیا جس میں طلباء نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔ اس دن کا مقصد نہ صرف جسمانی صحت کو فروغ دینا تھا بلکہ ثقافت اور تخلیقی صلاحیتوں کا بھی جشن منانا تھا۔

کھیلوں کے مقابلوں میں طلباء نے اپنے عزم و حوصلے کا مظاہرہ کیا، جبکہ ثقافتی پروگرامز میں مختلف فنون اور روایات کو اجاگر کیا گیا۔ اس دن نے اسکول کی کمیونٹی کو ایک ساتھ لانے اور ہر طالب علم کی مہارتوں کو سامنے لانے کا ایک بہترین موقع فراہم کیا۔

ہمیں فخر ہے کہ ہمارے طلباء نے اس دن کو کامیاب اور یادگار بنایا۔

*"یہ دن ہمیشہ ہمارے دلوں میں محفوظ رہے گا!"

09/04/2024




24/02/2024

Aspire college intelligence test (ACIT)

ایسپائر کالج دیپالپور کیمپس۔

16/02/2024

مین کیمپس ماڈل ٹاؤن اور پپلی روڈ کیمپس میںں محدود نشستوں پر پہلے آ یئے پہلے پا یئے کی بنیاد پر داخلہ جاری ہے۔


"انتہائی مناسب فیس"بہترین   معیار   تعلیم" تحصیل دیپالپور کی سرزمین پر   تعلیمی میدان میں ھر ابھرتے دن کے ساتھ بہتر سے ب...
17/12/2023

"انتہائی مناسب فیس"
بہترین معیار تعلیم"
تحصیل دیپالپور کی سرزمین پر تعلیمی میدان میں ھر ابھرتے دن کے ساتھ بہتر سے بہترین کی جانب گامزن ہے ۔ والدین کا اعتماد ہماری اولین ترجیح ہے ۔ ایک سال میں ہونے والے تمام امتحانات کے نتائج سے بالمشافہ والدین کو آگاہ کرنا کا خاصہ رہا ہے ۔اسی سلسلے میں میں سیکنڈ ٹرم امتحانات کے نتائج کے حوالے سے والدین اور اساتذہ کے مابین میٹنگ (PTM) منعقد کی گئی۔

  میں سیکنڈ ٹرم امتحانات کے نتائج کے حوالے سے والدین اور اساتذہ کے مابین میٹنگ (PTM) منعقد کی گئی ۔والدین کے مطابق زھرا ...
08/12/2023

میں سیکنڈ ٹرم امتحانات کے نتائج کے حوالے سے والدین اور اساتذہ کے مابین میٹنگ (PTM) منعقد کی گئی ۔والدین کے مطابق زھرا سکولز سسٹم پپلی روڈ بستی عبداللہ کے لوگوں کے لیے ایک بہترین ادارہ ثابت ہوا ہے جو انتہائی معقول فیس میں بہترین تعلیمی معیار فراہم کر رھا ھے۔

الحمدللہ!  دیپالپور نے اپنی شاندار تعلیمی روایات کو قائم رکھتے ہوئے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے اپنی پہلی سالانہ تقریب ت...
07/12/2023

الحمدللہ!
دیپالپور نے اپنی شاندار تعلیمی روایات کو قائم رکھتے ہوئے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے اپنی پہلی سالانہ تقریب تقسیم انعامات بھرپور طریقے سے منعقد کی ۔ تقریب کی مہمان خصوصی سیکرٹری بورڈ آ ف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساھیوال میڈم رابعہ اختر اور مرزا فاروق احمد سلفی صدر سٹیمپ اینڈ وینڈر ایسوسی ایشن دیپالپور تھے ۔ جنہوں نے ادارہ ھذا کی مینیجمینٹ اور نتائج کو خوب سراہا ۔



الحمدللہ!زھرا سکولز سسٹم ماڈل ٹاؤن دیپالپور نے اپنی شاندار تعلیمی روایات کو قائم رکھتے ہوئے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ...
21/11/2023

الحمدللہ!
زھرا سکولز سسٹم ماڈل ٹاؤن دیپالپور نے اپنی شاندار تعلیمی روایات کو قائم رکھتے ہوئے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے اس سال بھی سالانہ تقریب تقسیم انعامات بھرپور طریقے سے منعقد کی ۔ تقریب کی مہمان خصوصی سیکرٹری بورڈ آ ف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساھیوال میڈم رابعہ اختر نے ادارہ ھذا کی مینیجمینٹ اور نتائج کو خوب سراہا ۔والدین کی کثیر تعداد میں شمولیت اس بات کی غمازی کرتی ہے کہ زھرا سکولز سسٹم ہی ان کا پسندیدہ اور با اعتماد تعلیمی ادارہ ہے جو کہ اب ایک باقاعدہ برانڈ کی شکل اختیار کر چکاھے۔

Address

Model Town Near HBL DEPALPUR
Dipalpur
56180

Telephone

+923336976818

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZOHRA Schools system posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to ZOHRA Schools system:

Shortcuts

Share

Category