Almeezan educational complex

Almeezan educational complex Striving for excellence in academics, sports, and extracurricular activities.

20/08/2026
الحمدللہ
06/08/2026

الحمدللہ

17/07/2026

الحمدللہ!

المیزان ایجوکیشنل کمپلیکس کے ہونہار طالب علم کاشف نور کو کیڈٹ کالج حسن ابدال کی جانب سے تعلیمی و تربیتی سرگرمیوں کے سلسلے میں فیصل مسجد، اسلام آباد کا دورہ کروایا گیا۔

یہ یادگار اور معلوماتی دورہ طلبہ میں قومی ورثے، اسلامی تہذیب اور تاریخی مقامات سے آگاہی پیدا کرنے کا بہترین ذریعہ ثابت ہوا۔ ہمیں اپنے طالب علم کی اس کامیابی اور ایسے تعلیمی مواقع پر بے حد فخر ہے۔

اللہ تعالیٰ کاشف نور کو علم، کردار اور زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

المیزان ایجوکیشنل کمپلیکس
تعلیم، تربیت اور کردار سازی کی جانب ایک مضبوط قدم۔

07/07/2026

الحمدللہ!

ہمارےادارہ المیزان ایجوکیشنل کمپلیکس کے طالب علم کاشف نور، جو ان دنوں کیڈٹ کالج حسن ابدال میں جاری تربیتی پروگرام میں شریک ہے، انہیں آج کالج کی جانب سے تاریخی ٹیکسلا عجائب گھر کا مطالعاتی دورہ کروایا گیا۔

وَأَنْ لَيْسَ لِلْإِنْسَانِ إِلَّا مَا سَعَىٰترجمہ :اور انسان کے لیے وہی کچھ ہے جس کی وہ کوشش (محنت) کرتا ہے۔حوالہ:القرآ...
13/06/2026

وَأَنْ لَيْسَ لِلْإِنْسَانِ إِلَّا مَا سَعَىٰ

ترجمہ :
اور انسان کے لیے وہی کچھ ہے جس کی وہ کوشش (محنت) کرتا ہے۔

حوالہ:
القرآن

الحمدللہ رب العالمینترجمہ: "تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔" (القرآن)
10/06/2026

الحمدللہ رب العالمین

ترجمہ: "تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔"
(القرآن)

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کیڈٹ کالج حسن ابدال داخلہ پروگرام 2026 کے تحت منتخب طلبہ و طالبات کے لیے لاہور ہیڈ...
03/06/2026

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کیڈٹ کالج حسن ابدال داخلہ پروگرام 2026 کے تحت منتخب طلبہ و طالبات کے لیے لاہور ہیڈ آفس اور ملتان ریجنل آفس میں اورینٹیشن سیشنز منعقد کیے گئے۔

چیئرمین پیف ملک شعیب اعوان نے اس موقع پر کامیاب طلبہ و طالبات کو مبارکباد دی اور ان سے ملاقات میں ان کے تعلیمی اہداف اور مستقبل کے عزائم پر گفتگو کی۔

تفصیلات کے مطابق: 26 اپریل 2026 کے داخلہ ٹیسٹ کے لیے 168 طلبہ کو شارٹ لسٹ کیا گیا، جن میں سے 50 طلبہ کامیاب قرار پائے۔
ان میں 24 طلبہ نے لاہور اور 26 نے ملتان میں منعقدہ سیشنز میں شرکت کی۔

کیڈٹ کالج حسن ابدال کے سینئر افسران نے طلبہ کو ادارے کے تعلیمی ماحول، نظم و ضبط، رہائشی زندگی اور ہم نصابی سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی آگاہی فراہم کی۔

منتخب طلبہ8 جون سے 18 جولائی 2026 تک 40
روزہ رہائشی تربیتی پروگرام میں حصہ لیں گے، جہاں انہیں قائدانہ صلاحیتوں، خود اعتمادی اور کردار سازی کے عملی مواقع فراہم کیے جائیں گے۔

چیئرمین پیف نے کہا کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن باصلاحیت اور مستحق طلبہ کو بہترین تعلیمی مواقع فراہم کرنے اور انہیں مستقبل کے ذمہ دار شہری و قائد بنانے کے لیے پرعزم ہے۔

کیڈٹ کالج حسن ابدال کےلئے"اورینٹیشن ڈے" میں ہیڈ آفس پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن لاہور میں شرکت
02/06/2026

کیڈٹ کالج حسن ابدال کےلئے"اورینٹیشن ڈے" میں ہیڈ آفس پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن لاہور میں شرکت

Address

Zain Colony Rattakhanna Road, Depalpur
Dipalpur

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Almeezan educational complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category