14/05/2026
الحمدللہ 🤍
آپ سب کی دعاؤں، محبت اور اعتماد سے
Inspire Group of Schools
کا یہ خوبصورت سفر مزید آگے بڑھ رہا ہے,
تیسرے کیمپس کا شاندار آغاز۔ 🌸
📍 سدرہ کیمپس — ماڈل ٹاؤن
📍 اشرف کیمپس— ایکسچینج روڈ
📍 اے ایس کیمپس _40D
یہ ہماری نہیں، آپ کے اعتماد کی کامیابی ہے۔
اللہ پاک اسی طرح اس سفر کو علم، اخلاق اور کامیابی کا ذریعہ بنائے۔ آمین ✨