Zia Ul Islam High School Dinga

Zia Ul Islam High School Dinga Quality Education and Ethics Provider😇

31/05/2025

ضیاء الاسلام ہائی سکول ڈنگہ
میں بچوں کی کارکردگی کے لیے ماہانہ ٹیسٹ کا انعقاد۔

16/05/2025

ضیاء الاسلام ہائی سکول ڈنگہ
کی طرف سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بچوں کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جنگ میں بھارت کی بزدلانہ کاروائی (آپریشن سندور) کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ اور بتایا گیا کہ کیسے ہماری پاک فضائیہ نے دشمنوں کے جہاز اور ڈرون مار گرائے جو دشمن نے یہ سوچ کر پاکستان کی پاک فوج سو رہی ہو گی۔ اور پاکستان اور پاک فوج کی طرف سے کیا گئے آپریشن (بنیان مرصوص) کے بارے میں بتایا گیا کہ کیسے پاک فوج نے چند گھنٹوں میں دشمن کو ناکوں چنے چبا دیے اور سرنڈر کرنے پر مجبور کر دیا۔ پاک فوج کی عظمت کو سلام🫡
پاکستان زندہ باد❤🇵🇰
پاک فوج زندہ باد❤
پاک فضائیہ زندہ باد❤
پاک بحریہ زندہ باد❤

12/05/2025

ضیاء الاسلام ہائی سکول ڈنگہ
کی طرف سے بچوں کے لیے میجک شو کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بچوں کے پسندیدہ کارٹون موٹو پتلو بھی دکھاۓ گۓ۔ اور بہت سارے کرتب بھی دکھاۓ گۓ۔ جس کو بچوں نے بہت انجوائے کیا۔ میجک شو کی کچھ جھلکیاں 🪄


ضیاء الاسلام ہائی سکول ڈنگہ کی طرف سے بچوں کو مزدور ڈۓ کے بارے میں بتانے کے لیے ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں بچ...
01/05/2025

ضیاء الاسلام ہائی سکول ڈنگہ کی طرف سے بچوں کو مزدور ڈۓ کے بارے میں بتانے کے لیے ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں بچوں کو مزدوروں کی محنت اور عظمت کے بارے میں بتایا گیا۔ اور بچوں کو ان کے والدین کی انتھک محنت کے بارے میں بھی بتایا گیا کہ کیسے ان کے والد ان کے لیے محنت کرتے ہیں۔ ہم سب کو مزدور بھائیوں کی عزت کرنی چاہیے۔ ہم ضیاء الاسلام ہائی سکول ڈنگہ کی طرف سے تمام مزدور بھائیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ مزدور کی عظمت کو سلام 🫡🫡

21/04/2025

Welcome our Page🥀

Address

Dinga
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zia Ul Islam High School Dinga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category