Read Foundation Boys High School Noor Jamal

Read Foundation Boys High School Noor Jamal school advertising

Eid Millan party
19/04/2024

Eid Millan party

22/03/2024
ریڈ فاٶنڈیشن بواٸز ہاٸی سکول نورجمال دہم کے میل سٹوڈنٹس نے آخری پیپر کے موقع پہ ہماری افطاری کا اہتمام کیا ۔۔۔اصولاً تو ...
20/03/2024

ریڈ فاٶنڈیشن بواٸز ہاٸی سکول نورجمال دہم کے میل سٹوڈنٹس نے آخری پیپر کے موقع پہ ہماری افطاری کا اہتمام کیا ۔۔۔
اصولاً تو ایسا اہتمام سکول منیجمنٹ کو کرنا چاہیے تھا لیکن کہانی اتنا سادہ بھی نہیں ۔۔
ریڈ فاٶنڈیشن بواٸز ہاٸی سکول نورجمال کے ان بچوں کو ان کے واٸس پرنسپل سر عبدالباسط نے گزشتہ چار ماہ لگاتار زیرو پیریڈ میں ٹاٸم دیا اور بچوں سے کوٸی فیس چارج نہیں کی پھر امتحان کے دنوں میں رات دس بجے تک فری تیاری کرواٸی تو قاری صاحب کے اس ایثار و قربانی کے بدلہ میں بچوں نے آپس میں کنٹری بیوٹ کر کہ یہ محفل سجاٸی ۔۔۔۔
مسٸلہ پیمنٹ کا نہیں تھا
خوشی اس بات کی ضرور تھی کہ بچوں کو ادراک ہوا کہ ٹیچرز ان سے کس قدر لگاٶ رکھ رہے ہیں اور یہ کہ ان کے کس قدر خیر خواہ ہیں ۔۔۔۔
پراٸیویٹ سیکٹر میں جہاں فیس ایٹھنے کے بہانے تراشے جاتے ہیں وہاں قاری سر عبدالباسط کا یہ فعل قابلِ ستاٸش ہے!!

#شانی

18/02/2024
Study tour of Read Foundation Boys High School Noor  Jamal
19/12/2023

Study tour of Read Foundation Boys High School Noor Jamal

Address

Noor Jamal
Dinga
12345

Telephone

+923305267312

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Read Foundation Boys High School Noor Jamal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Read Foundation Boys High School Noor Jamal:

Shortcuts

Share

Category