18/08/2026
🌸 پیارے بچوں کے نام 🌸
اچھے بچے وہ نہیں جو کبھی غلطی نہ کریں،
بلکہ وہ ہیں جو اپنی غلطی مان کر اسے درست کرنے کی کوشش کریں۔ 💕
نماز کی پابندی کریں، والدین کا ادب کریں،
سچ بولیں، دوسروں کے کام آئیں اور ہر حال میں اللہ تعالیٰ کو یاد رکھیں۔ 🤲✨
یاد رکھیں!
آج کی اچھی عادتیں ہی کل کے خوبصورت انسان بناتی ہیں۔ 🌷
اللہ تعالیٰ ہمارے سب بچوں کو نیک، صالح، باادب اور قرآن سے محبت کرنے والا بنائے۔ آمین۔ 🤲💚