Peace international islamic group of school dina

Peace international islamic group of school dina A fusion of Islamic and modern education

11/08/2020

Plz subscribe and like my channel

28/06/2020

Always thanks to Allah

17/05/2020

Meri maa meri janat

16/03/2020

ہر جانب کرونا واٸرس کا شور مچا ہوا ہے ۔سب سے بڑا نقصان بچوں اور پراٸیویٹ سکولز میں پڑھانے والی ٹیچرز کا ہو رہا ہے۔سکولز بند ہیں لیکن بازار کھلے ہیں اور ویسا ہی رش ہے ۔بلکہ چھٹیاں ہونے کی وجہ سے ڈبل ہو چکا ہے۔بچوں کو چھٹیاں دینے کا مقصد یہ تھا کہ وہ گھروں میں رہیں لیکن یہاں تو والدین بچوں کو لے کر ایک جگہ سے دوسری جگہ گھوم رہے ہیں کیا اس طرح کرونا واٸرس نہیں پھیلے گا ۔میں بذات خود ایک اسلامک سکول میں ٹیچنگ کر رہی ہوں ۔ہمارے سکول میں بچے صاف ستھرے ہو کہ آتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں نماز ظہر سکول میں ادا کرنی ہے جس میں لباس اور جسم کا پاک ہونا ضروری ہے پھر وہ سکول میں باقاعدہ نماز ظہر کے لیے وضو کرتے ہیں ۔ہمارے دن کی ابتدا اللہ کہ ٩٩ ناموں سے ہوتی ہے اور با آواز بلند درود پاک اور بے شمار دعاٸیں پڑھی جاتی ہیں مجھے نہیں لگتا جہاں ذکر اللہ ہوتا ہو وہاں کوٸی خطرہ لا حق ہو سکتا ہے ۔حکومت سے اپیل ہی کی جاسکتی ہے کہ وہ تعلیمی ادارے کھول دے اور سکولز انتظامیہ کو آڈر کیا جاۓ کہ وہ صفاٸی کا بھرپور خیال رکھیں ۔ہمارا ایمان اللہ پاک پہ پختہ ہونا چاہیے۔اللہ پاک تمام مسلمانوں کو اس موذی مرض سے مخفوظ رکھے خاص کر کہ میرے ملک پاکستان پہ اپنا خاص کرم بناۓ رکھے آمین ثم آمین
از قلم تسنیم النسإ

05/03/2020
03/03/2020

Address

Subhahan Street Noor Mohsllah Dina
Dina
0092544

Telephone

+923330314100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peace international islamic group of school dina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category