07/07/2026
🎓 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (AIOU) میں جولائی داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے!
تمام خواہشمند طلبہ و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ AIOU کے جولائی سیشن کے داخلے شروع ہو گئے ہیں۔
اگر آپ اپنی تعلیم جاری رکھنا چاہتے ہیں یا کسی نئے پروگرام میں داخلہ لینا چاہتے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔
✅ داخلہ فارم بھرنے میں رہنمائی
✅ آن لائن اپلائی کرنے میں مکمل تعاون
✅ تمام پروگرامز کے بارے میں معلومات
مزید معلومات کے لیے ان باکس کریں یا رابطہ کریں۔
آج ہی اپنا داخلہ یقینی بنائیں اور اپنے روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم بڑھائیں۔ 🌟