Madrasa Khursheed-ul-Islam Digri

Madrasa Khursheed-ul-Islam Digri قاری عتیق الرحمن

09/08/2026

ماشاءاللہ مدرسہ عربیہ خورشید الاسلام متصل مسجد اقصی ٹنڈوباگوروڈ ڈگری ۔قاری عتیق الرحمن ۔

03/08/2026

ماشاءاللہ مولانا محمد عمران مغل صاحب ہمارے مدرسے تشریف لائے یہ ہمارے لیے بڑی سعادتِ کی بات ہے۔💯💯🤲🤲🤲🤲🤲🤲

29/07/2026

مدرسہ عربیہ خورشید الاسلام متصل مسجد اقصی ٹنڈوباگوروڈ ڈگری میں امتحان کے بعد طلبہ چھٹی کی خوشی منانے میں مصروف

29/07/2026

ماشاءاللہ مدرسہ عربیہ خورشید الاسلام متصل مسجد اقصی ٹنڈو باگو روڈ ڈگری میں طلبہ کے سہ ماہی امتحان کے بعد طلبہ گھر کو روانہ تین دن کی چھٹی پر۔

26/07/2026

ماشاءاللہ مدرسہ کا ماحول برسات میں استاذ اور طلبہ کے ساتھ 💯💯💓💓💞💞🩵❤️❤️♥️♥️💖💖🤲🤲🤲🤲🤲

21/07/2026

ماشاءاللہ حضرت مولانا قاری خورشید احمد رحمۃ اللہ علیہ کا پرانا ادارہ اج بھی ان کے نقش قدم پر چل رہا ہے اور دائم ہے جس میں مسافر طلبہ اور غیر مسافر طلبہ دین کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

Address

Madersa Khursheed Ul Islam Masjid Aqsa Tando Bagoo Rod Digri Nier Qabristan
Digri
MIRPURKHAS

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrasa Khursheed-ul-Islam Digri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category