15/08/2025
السلام علیکم!
محترم والدین، امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ موجودہ موسمی صورت حال کے پیشں نظرحکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق ادارہ مورخہ 15 اور 16 اگست کو بند رہے گا۔
براہِ کرم اپنے بچوں کو گھر پر اپنی نگرانی میں رکھیں اور انہیں ندی نالوں یا کسی بھی خطرناک مقام کی طرف جانے سے منع کریں۔