Jamia Jalalia Rizvia Mazhar ul Islam Dhallywali

Jamia Jalalia Rizvia Mazhar ul Islam Dhallywali علوم دینیہ و عصریہ کی بہترین معیاری درسگاہ
شعبہ جات: (ناظرہ و حفظ قرآن، درس نظامی ، اسکول ایجوکیشن)

جامعہ جلالیہ رضویہ مظہر الاسلام ڈھلے والی کا ایک اور اعزاز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بانی جامعہ استاذ الحفاظ قبلہ قاری عبدالشکور جلالی ر...
06/05/2026

جامعہ جلالیہ رضویہ مظہر الاسلام ڈھلے والی کا ایک اور اعزاز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بانی جامعہ استاذ الحفاظ قبلہ قاری عبدالشکور جلالی رحمت اللّٰہ علیہ کے ہونہار تلمیذ علامہ حافظ محمد عاطف اعظم جلالی صاحب (بھولانوالہ نزد کوٹلی لوہاراں) نے علوم اسلامیہ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ۔ آپ نے دارالرضا اکیڈمی سے تخصص فی الفقہ (مفتی کورس) کی تکمیل کی اور اس موقع پر آپ کو دستار فضیلت و جبہ سے نوازا گیا۔
ہم خوشی و مسرت کے اس موقع پر جامعہ کے مہتمم صاحب، جملہ متعلقین ، مفتی صاحب ، انکے والدین و احباب کو خصوصی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

شعبہ نشر و اشاعت جامعہ جلالیہ ڈھلے والی ۔

سالانہ تقریب بسم اللّٰہ شریف کے موقع پر قبلہ مرشد گرامی کی جامعہ جلالیہ رضویہ مظہر الاسلام ڈھلے والی تشریف آوری ، طلبہ ک...
13/04/2026

سالانہ تقریب بسم اللّٰہ شریف کے موقع پر قبلہ مرشد گرامی کی جامعہ جلالیہ رضویہ مظہر الاسلام ڈھلے والی تشریف آوری ، طلبہ کو اسباق کا آغاز فرمایا، پند و نصائح سے نوازا، بانی جامعہ کے مزار شریف پر فاتحہ خوانی کی اور جامعہ جلالیہ کی ترقی و جملہ معاونین کیلئے خصوصی دعا فرمائی ۔
اس تقریب میں سادات کرام ، علماء کرام ، وکلاء ، ڈاکٹرز ، ماہرین تعلیم سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی کے معززین علاقہ نے بھرپور شرکت کی ۔

درس نظامی کے اسباق کے سالانہ آغاز کے موقع پر تقریب بسم اللّٰہ شریف06 اپریل بروز سوموارصبح 10:30 بجے تا 12 بجے دنتمام متع...
24/03/2026

درس نظامی کے اسباق کے سالانہ آغاز کے موقع پر
تقریب بسم اللّٰہ شریف
06 اپریل بروز سوموار
صبح 10:30 بجے تا 12 بجے دن
تمام متعلقین جامعہ جلالیہ ، تلامذہ قبلہ قاری صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ و معاونین جامعہ سمیت احباب محبت کو شرکت کی خصوصی دعوت ہے ۔

علاقہ ہیڈمرالہ کی قدیمی درسگاہ مرکز اہلسنت جامعہ جلالیہ رضویہ مظہر الاسلام ڈھلے والی کے تمام شعبہ جات میں داخلہ جاری ہے ...
10/02/2026

علاقہ ہیڈمرالہ کی قدیمی درسگاہ
مرکز اہلسنت
جامعہ جلالیہ رضویہ مظہر الاسلام
ڈھلے والی
کے تمام شعبہ جات میں داخلہ جاری ہے ۔
اپنے بچوں اور بچیوں کو بہترین اساتذہ کی زیرنگرانی معیاری دینی و عصری تعلیم کے حصول کیلئے داخلہ دلوائیں ۔

عرس مقدس و جلسہ دستار فضیلت کی مختلف اخبارات میں تشہیر ۔۔۔۔۔۔بشکریہ نثار احمد چشتی صاحب و ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی صاحب
03/11/2025

عرس مقدس و جلسہ دستار فضیلت کی مختلف اخبارات میں تشہیر ۔۔۔۔۔۔

بشکریہ نثار احمد چشتی صاحب و ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی صاحب

27/10/2025

قبلہ مرشد گرامی کی سالانہ عرس مقدس و جلسہ دستار فضیلت کی تقریب میں تشریف آوری کے خوبصورت مناظر

23/10/2025

عرس مقدس و جلسہ دستار فضیلت کے سلسلہ میں جامعہ جلالیہ رضویہ مظہر الاسلام ڈھلے والی کی تزئین و آرائش

جماعت اہل سنت سیالکوٹ کے وفد نے حضرت علامہ مولانا ریاض احمد صدیقی صاحب کی قیادت میں جامعہ جلالیہ رضویہ مظہر الاسلام ڈھلے...
03/06/2025

جماعت اہل سنت سیالکوٹ کے وفد نے حضرت علامہ مولانا ریاض احمد صدیقی صاحب کی قیادت میں جامعہ جلالیہ رضویہ مظہر الاسلام ڈھلے والی کا دورہ فرمایا
جماعت اہل سُنّت کی تنظیم سازی و دیگر امور پر مشاورت کی گئی۔ علماء کرام نے بانی جامعہ قبلہ قاری عبد الشکور جلالی رحمت اللّٰہ علیہ کے مزار پر فاتحہ خوانی کی ، جامعہ کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے جامعہ کی تعمیر و ترقی کے لیے دعا فرمائی ۔
اس موقعہ پر علّامہ قاری اشفاق احمد قادری صاحب، علامہ حبیب الرحمن ساقی صاحب ، علامہ شبیر احمد قادری صاحب ، علامہ صاحبزادہ فیض میراں صاحب ، علامہ ابرار احمد قادری صاحب بھی موجود تھے۔۔۔۔۔

فیض یافتہ رومئ عصر حضرت حکیم عبد الحئی رحمۃ اللّٰہ علیہ حضرت قبلہ پیر ڈاکٹر مصباح الحق خادمی صاحب کی جامعہ جلالیہ رضویہ ...
30/04/2025

فیض یافتہ رومئ عصر حضرت حکیم عبد الحئی رحمۃ اللّٰہ علیہ
حضرت قبلہ پیر ڈاکٹر مصباح الحق خادمی صاحب کی جامعہ جلالیہ رضویہ مظہر الاسلام ڈھلے والی تشریف آوری ۔۔۔۔

آپ نے جامعہ کا دورہ فرمایا ، تعمیرات و تعلیمی معاملات کا جائزہ لیا اور تحسین فرمائی ۔ بانی جامعہ کے مزار شریف پر فاتحہ خوانی فرمائی اور ڈائری پر پند و نصائح بصورت فارسی و پنجابی اشعار درج فرمائیں اور قرآنی وظائف تعلیم فرمانے کے بعد جامعہ کی تعمیر و ترقی کیلئے خصوصی دعا فرمائی ۔

اس موقع پر استاذ العلماء علامہ مفتی محبوب رفیق جلالی صاحب بھی موجود تھے ۔۔۔۔

Address

Dhallewali

Opening Hours

Monday 07:30 - 17:00
Tuesday 07:30 - 17:00
Wednesday 07:30 - 17:00
Thursday 07:30 - 17:00
Friday 07:30 - 17:00
Saturday 07:30 - 11:30

Telephone

+923454171558

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Jalalia Rizvia Mazhar ul Islam Dhallywali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Jalalia Rizvia Mazhar ul Islam Dhallywali:

Shortcuts

Share

Category