Abu Hanifa Public school

Abu Hanifa Public school Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abu Hanifa Public school, Education, Dera.

ہم آپ کو بہترین تعلیم و تربیت کی ضمانت دیتے ہیں
29/09/2025

ہم آپ کو بہترین تعلیم و تربیت کی ضمانت دیتے ہیں

29/07/2025
27/07/2025

سلامِ مسنون۔۔۔!
بعد از سلام مسنون خیریت طرفین مطلوب ادرگاہ ایزدی مطلع کیا جاتا ہے کہ انشاءاللہ عزوجل امامِ ابوحنیفہ پبلک سکول یکم اگست دوہزار پچیس بروز جمعتہ المبارک بوقت صبح آٹھ بجے گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد دوبارہ کھُل جائیگا۔ لہذا اپنے بچوں کو باوردی وقت پر سکول بھیجیں تاکہ تعلیم کا ضیاع نہ ہو۔
نوٹ باقی تمام سابقہ احکامات مِن وعن ہونگے۔

بحکم سکول انتظامیہ

25/06/2025

"Knowledge is like a lion , It cannot be gently embraced."

15/06/2025

#باقی46دن
کیا آپ نے اپنے بچے کا ہوم ورک چیک کیا ہے ؟
دو ماہ / 60 دن گرمیوں کی تعطیلات کو 15 دن گزر چکے ہیں باقی 46 دن کے بعد انشاءاللہ سکول کھل جائے گا۔ برائے کرم اپنے بچوں کی کاپیاں دیکھیں اور سکول کی طرف سے دیا ہوا ہوم ورک (HOME WORK) بچوں سے حل کروائیں۔ اگر آپ روزانہ کی بنیاد پر اپنے بچوں پر توجہ دے کر ان سے پڑھائی لکھائی کا کام کروائیں گے تو انشاءاللہ آپ کا بچہ مستقبل کا بادشاہ ہوگا۔

بحکم پرنسپل
ابوحنیفہ پبلک سکول ڈیرہ مراد جمالی

05/06/2025

موسم گرما تعطیلات 2025
5 جون سے لیکر 31 جولائی تک سکول بند رہے گا
انشاء اللہ
1 اگست سے اپنے معمول کے مطابق کھل جائے گا

26/05/2025

خوش نصیب ہو تم ، معتبر و اعلٰی ہیں والدین تیرے جنہوں نے تمہاری تعلیم پر توجہ دی

نتائج سالانہ امتحان 2025 ـــــــــــــــ!!!👇👇👇"ابوحنیفہ پبلک سکول گوٹھ رئیس عبد الرحمن ہانبھی ڈیرہ مراد جمالی "آج 17 مئی...
17/05/2025

نتائج سالانہ امتحان 2025 ـــــــــــــــ!!!👇👇👇

"ابوحنیفہ پبلک سکول گوٹھ رئیس عبد الرحمن ہانبھی ڈیرہ مراد جمالی "

آج 17 مئی 2025 بروزِ ہفتہ ّٰہ_رکھیہ_صاحب کی نگرانی و سربراہی میں تقریب نتائج سالانہ امتحان 2025- منعقد ہوئی۔

سکول کے ڈائریکٹر نے تقریب میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ امتحان میں کامیاب یا ناکامیاب ہونا حصّہء حیات ہے۔،،لیکن تعلیم کا مقصد جہد مسلسل جاری رکھنا ہے۔
کیوں کہ تعلیم رکنے کا نام نہیں ہے اگر کامیاب ہوکر رک گئے تو وہ بھی تعلیم نہیں اور اگر ناکامیاب ہوکر بھی رک گئے تو تعلیم نہیں۔جب جہد مسلسل اور جذبے و حوصلے جاری رہیں تو جاکر کہیں تعلیم اپنا کچھ حصّہ دے گی۔
سکول کے پرنسپل نے اسٹیج سیکریٹری کے فرائض انجام دیتے ہوئے پروگرام کو منظم طریقے سے چلانے پر قابل تعریف ہیں
سر محترم نے اپنے ادائے سخن میں کہا کہ اصل امتحان آخرت کا ہے اور حقیقی طالب علم وہ ہے جو ہمیشہ جستجوئے علم و تلاشِ علم میں رہے۔

اور آخر میں نے کہا کہ زندگی ساری کی ساری امتحان ہے کامیابی و کامرانی وہاں ملے گی جہاں آپ نے عزم و استقلال اور ہمت و مشقت کو تھامہ۔۔۔!!!

 معزز اساتذہ کرام کی نگرانی میں طلباء اور طالبات سالانہ امتحان کا پہلا پرچہ حل کرتے ہوئے
02/05/2025


معزز اساتذہ کرام کی نگرانی میں طلباء اور طالبات سالانہ امتحان کا پہلا پرچہ حل کرتے ہوئے


29/03/2025

عیدالفطر کی تعطیلات مورخہ 2025-04-29 سے 2025-04-03 بروز جمعرات تک ہونگی۔ادارے ھذا مورخہ 04 اپریل بروز جمعہ کو اپنے وقت پر کھلے گا۔ سکول اوقات کار 08:30 بجے اسمبلی اور چھٹی 12:45 منٹ پر ہوگی

19/02/2025

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بوجہ بارش آج امام ابوحنیفہ پبلک سکول بند رہے گا۔
19-02-2025

Address

Dera
DERAMURADJAMALI

Telephone

+923058877250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abu Hanifa Public school posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category