GHS Haji Mora DIKhan

GHS Haji Mora DIKhan

Share

GHS Haji Mora situated in DIKhan at Gomal University Road near Chashma Sugar Mills Ltd.

24/03/2026

اللّٰہ پاک قاتلوں کو تباہ و برباد کرے

24/03/2026

*محترم نیاز علی صاحب ھیڈ ماسٹر گورنمنٹ ھائ سکول حاجی مورہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ھو گۓ ھیں۔ جنکا نمازہ جنازہ آج بروز منگل (مورخہ 24 مارچ) رات 08:15 بجے چشمہ شوگر مل، کے سامنے چشمہ گارڈن کالونی میں ادا کیا جائے گا۔*
انا للہ و انا الہ راجعون

Photos from GHS Haji Mora DIKhan's post 24/03/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوسناک خبر نے دل کو غمزدہ کر دیا۔
گورنمنٹ ہائی سکول حاجی مورہ کے معزز ہیڈ ماسٹر نیاز علی اف گل امام کو نامعلوم افراد کی جانب سے ہتھالہ کلاچی کے قریب فائرنگ کر کے شہید کر دینا ایک بہت بڑا سانحہ ہے۔ وہ موٹر سائیکل پر اپنے علاقے ٹانک جا رہے تھے کہ اس اندوہناک واقعہ کا شکار ہو گئے۔
ڈیرہ اسماعیل خان ایک نہایت قابل، دیانتدار اور مخلص استاد سے محروم ہو گیا۔ مرحوم کی تعلیمی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، انہوں نے اپنی محنت اور اخلاص سے بے شمار طلبہ کی زندگیوں کو سنوارا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ پاک لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲

19/02/2026

New timing for Ramzan

31/01/2026

*شدید سردی کی وجہ سے 31 جنوری تک صبح سکول 9 بجے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا*
*جو کہ آج ایکسپائر ہو جاۓ گا لہذا*
*پرسوں 2 فروری سے محکمہ تعلیم کے موسم سرما کے اوقات کار کے مطابق مڈل ، ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکول اپنے وقت 8:15 پر ہی کھلیں گے جبکہ پرائمری سکول 8:30 پر کھلیں گے

chat.whatsapp.com

15/01/2026

اطلاع برائے طلباء جماعت نہم دہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ سب کو بروقت مطلع کئے جاتا ہے کہ اس سال کوئی بھی طالبعلم اپنے سکول کا سالانہ امتحان اپنے سکول میں نہ دے سکے گا - بورڈ کی ترمیم شدہ پالیسی کے مطابق کلسٹر سسٹم کے تحت سکول کے طلبہ کو علاقے کے دوسرے سکولوں کےامتحانی ھالوں میں امتحان دینا پڑےگا لہذا طلبہ اپنی بھرپور تیاری جاری رکھیں

05/01/2026

جماعت نہم اور دھم کے طلباء بسلسلہ داخلہ کل صبح 8 سے 9 تک حاضری یقینی بنائیں

Photos from GHS Haji Mora DIKhan's post 01/01/2026

Some beautiful clicks of the mid-term semester result ceremony, congratulations to all position holders ❤️❤️❤️

25/11/2025

Proud of GHS Haji Mora Muhammad Fatir Hadi got first position in Urdu speech in division level 2nd time best wishes for provincial level🥰🥰

14/10/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Dera Ismail Khan