محمد ابوبکر چوھان

محمد ابوبکر چوھان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from محمد ابوبکر چوھان, Education Website, Dera Ismail Khan.

17/09/2026

مماتیوں کے ڈھکوسلے کا مختصر مگر جامع مانع جواب
پیر طریقت رہبر شریعت مناظر اسلام وکیل صحابہ و احناف حضرت مولانا مفتی عبد الواحد قریشی صاحب حفظہ اللہ

یاد رکھیں جو عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا منکر ہے وہ معتزلی ہے گمراہ ہے اہل السنت والجماعت سے خارج ہے اور اس کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے دارالعلوم دیوبند بنوری ٹاؤن کراچی خیر المدارس ملتان جامعۃ الرشید کراچی مفتی جمیل صاحب رائونڈ کا فتویٰ ہے

منجانب
محمد ابوبکر چوھان

کچھ دیر بعد وڈیو اپلوڈ کردی جائے گیمماتی اعتراض کرتے ہیں کہآپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو روضہ مبارک میں زندہ مانتے ...
17/09/2026

کچھ دیر بعد وڈیو اپلوڈ کردی جائے گی
مماتی اعتراض کرتے ہیں کہ
آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو روضہ مبارک میں زندہ مانتے ہو تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک کتنی ہے
پیر طریقت رہبر شریعت مناظر اسلام وکیل صحابہ و احناف حضرت مولانا مفتی عبد الواحد قریشی صاحب حفظہ اللہ
کا مختصر مگر جامع مانع جواب

منجانب
محمد ابوبکر چوھان

مماتی مولوی سجاد بخاری صاحب اپنی کتاب اقامۃ البرھان میں لکھتے ہیں کہ میت کا دیکھنا سمجھنا اور بولنا ثابت ہوتا ہےلیکن آج ...
17/09/2026

مماتی مولوی سجاد بخاری صاحب اپنی کتاب اقامۃ البرھان میں لکھتے ہیں کہ میت کا دیکھنا سمجھنا اور بولنا ثابت ہوتا ہے
لیکن آج کے مماتی ایسے بندے کو مسلمان ہی نہیں سمجھتے

منجانب
محمد ابوبکر چوھان

16/09/2026

مماتیوں کے اعتراض کا جواب
اگر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم روضہ مبارک میں زندہ ہیں اور نمازیں پڑھتے ہیں تو وضو کہاں سے کرتے ہیں
پیر طریقت رہبر شریعت مناظر اسلام وکیل صحابہ و احناف حضرت مولانا مفتی عبد الواحد قریشی صاحب حفظہ اللہ کا شاندار اور علمی مدلل جواب

یاد رکھیں جو عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا منکر ہے وہ معتزلی ہے گمراہ ہے اہل السنت والجماعت سے خارج ہے اور اس کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے دارالعلوم دیوبند بنوری ٹاؤن کراچی خیر المدارس ملتان جامعۃ الرشید کراچی مفتی جمیل صاحب رائونڈ کا فتویٰ ہے

منجانب
محمد ابوبکر چوھان

مماتی بھی معتزلہ کی طرح عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر مختلف قسم کے اعتراضات کرتے رہتے ہیںیہاں بھی مماتی کہتے ہی...
16/09/2026

مماتی بھی معتزلہ کی طرح عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر مختلف قسم کے اعتراضات کرتے رہتے ہیں
یہاں بھی مماتی کہتے ہیں کہ اگر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قبر اطہر میں زندہ ہیں اور نمازیں پڑھتے ہیں تو وضو کہاں سے کرتے ہیں

پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا مفتی عبد الواحد قریشی صاحب حفظہ اللہ

منجانب
محمد ابوبکر چوھان

ٹ

عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے منکر کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہےمفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی صاحبیاد رک...
16/09/2026

عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے منکر کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے
مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

یاد رکھیں جو عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا منکر ہے وہ معتزلی ہے گمراہ ہے اہل السنت والجماعت سے خارج ہے اور اس کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے دارالعلوم دیوبند بنوری ٹاؤن کراچی خیر المدارس ملتان جامعۃ الرشید کراچی مفتی جمیل صاحب رائونڈ کا فتویٰ ہے

منجانب
محمد ابوبکر چوھان

15/09/2026

عقیدہ حیات النبی ﷺ
زندہ باد
محمد ابوبکر چوھان

مناظر اسلام حضرت مولانا انصر باجوہ صاحبمفتی خلیق الرحمن مماتی صاحب کو دونوںہاتھوں سے سلامکہ انہوں نے بھکر کے ملنگ خضرحیا...
14/09/2026

مناظر اسلام حضرت مولانا انصر باجوہ صاحب
مفتی خلیق الرحمن مماتی صاحب کو دونوں
ہاتھوں سے سلام
کہ انہوں نے بھکر کے ملنگ خضرحیات مماتی کی منجھی ٹھوک کر رکھ دی

یاد رکھیں جو عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا منکر ہے وہ معتزلی ہے گمراہ ہے اہل السنت والجماعت سے خارج ہے اور اس کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے دارالعلوم دیوبند بنوری ٹاؤن کراچی خیر المدارس ملتان جامعۃ الرشید کراچی مفتی جمیل صاحب رائونڈ کا فتویٰ ہے

منجانب
محمد ابوبکر چوھان

14/09/2026

اگر مکمل سنو گے تو چس آئے گی
مفتی خلیق الرحمن مماتی صاحب نے بھکر کے ملنگ کی منجھی ٹھوک دی

ملنگ صاحب دن رات اکابرین علماء دیوبند پر زبان درازی کرتا رہتا تھا اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اس کو گھر سے ہی دندان شکن جواب مل گیا

منجانب
محمد ابوبکر چوھان

مفتی خلیق الرحمن مماتی صاحب نے بھکر کے ملنگ خضرحیات مماتی کو زبردست اور کرارا جواب دیاعنقریب وڈیو اپلوڈ کی جائے گی
14/09/2026

مفتی خلیق الرحمن مماتی صاحب نے بھکر کے ملنگ خضرحیات مماتی کو زبردست اور کرارا جواب دیا
عنقریب وڈیو اپلوڈ کی جائے گی

Address

Dera Ismail Khan
29050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محمد ابوبکر چوھان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share