The Mashriq Schools

The Mashriq Schools

Share

Entertainment,Gossip Enjoy

06/12/2025

Celebrating my 10th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

13/08/2024

شجرکاری کے اس مقابلہ میں پیج پر حسین کی تصویر کو لاٸک اور سٸیر کر کے سپورٹ کریں۔

GMS Azadi Competition...
# Tree Plantation campaign.......

13/08/2024

اسماء کے سکول میں شجرکاری کا مقابلہ ہے تصویر کو زیادہ لاٸک اور شٸیر ملنے سے سکور بڑہیں گے۔ اس لیے پیج پر جا کر تصویر کو لاٸک کر دیں۔

GMS Azadi Competition...
# Tree Plantation campaign.......

13/08/2024

مریم کی تصویر سکول پیج پر لاٸک کمنٹ اور شٸیر کر کے مقابلہ میں اسے سپورٹ کریں۔

GMS Azadi Competition...
# Tree Plantation campaign.......

Photos from Ammar Tourist's post 02/05/2024

سید غیاث الدین کاظمی المعروف پیر عادل سرکار

ڈیرہ غازی خان شہر سے شمال مشرق کی طرف موضع پیر عادل میں سید غیاث الدین المعروف پیر عادل کا دربار ھے۔ جو کاظمی سادات کا سب سے پرانا دربار ھے۔ آپکی ہندوستان آمد بارے روایات میں اختلاف ھے اکثریت اس بات پر متفق ھے کہ آپکی ولادت مشہد مقدس میں ھوٸی اور اپنے والد سید ابوالقاسم حسین موسوی المشہدی (آپ ہند و پاک کے کاظمی سادات کے جد امجد ہیں اور اپنے زمانہ کے مشہور عالم اور فقیہ تھے آپ کا مزار مشہد مقدس ایران میں ھے) کے ھمراہ خطہ پوٹھوھار پہنچے، وھاں سے راجن علی ضلع لیہ اور پھر ڈیرہ غازی خان کے موضع برھان میں وارد ھوۓ۔ دوسری روایت جو اھل سنت علمإ انساب کے ھاں مشہور ھے کہ آپ نے ابتداٸی تعلیم مشہد سے حاصل کی اور پھر بغداد پہنچ کر شرف الدین ابواسحاق سے بیعت ھوۓ اور انکے حکم پر تبلیغ دین کے لیے حسن ابدال سے ڈیرہ غازی خان پہنچے۔
تیسری روایت سید غیاث الدین کے بھاٸی سید عیسیٰ کے شجرہ نسب سے لی گٸی اس شجرہ کی روایت سید ابوالقاسم کا ایک خط ھے جو انہوں نے اپنے بیٹے صدر الدین موسوی کو لکھا جس میں ہندوستان میں موجود اولاد کا تذکرہ ھے اس کے مطابق سید ابوالقاسم نے ہند میں ھی سید نور فاطمہ بنت سید جعفر سے نکاح کیا اور ان سے سید غیاث الدین سمیت آپکے آٹھ بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ھوٸیں۔
منشی حکم چند کی تاریخ ڈیرہ غازی خان کے مطابق برھان پہنچنے کے بعد یہاں موجود کافر رٶسا برھان، جیسل اور اجو دیوڑا سے آپکی جنگ ھوٸی جس میں فتح کے بعد آپ اس علاقہ کے حاکم و مختار ھوۓ اور شجاعت و بہادری کی وجہ سے سلطان اور تیغ برھان کے نام سے مشہور ھوۓ۔ کچھ مٶرخین نے اس جنگ میں سید کے تین بھاٸیوں کی شہادت اور قریبی قبرستان میں تدفین کا ذکر کیا ھے مگر اسکے کوٸی آثار نہیں ملتے۔
سرکار غیاث الدین کے عدل و انصاف کی وجہ سے آپکو پیر عادل کہا جاتا ھے روایت ھے کہ آپکے بیٹے سید علی شاہ المعروف سیدن شاہ شکار کی غرض سے قریبی جنگل گٸے۔ ایک چرواہ سے اجرت کے عوض بکرا مانگا لیکن اس نے انکارکیا جب آپ نماز میں مشغول ھوۓ تو آپکے نوکروں نے چرواہ سے زبردستی بکرا چھین لیا، سید علی نماز سے فارغ ھوۓ ھی تھے کہ چرواہ نے کلہاڑی سے آپ پر وار کر کے سر زخمی کر دیا جواب میں سید نے تلوار سے حملہ کیا اور چرواہ مارا گیا۔ اس چرواہ کی ماں نے سلطان غیاث الدین سے انصاف کا مطالبہ کیا۔ حضرت نے خون بہا کے عوض بیٹے کو معاف کرنے کی درخواست کی مگر عورت نے تسلیم نہیں کیا اور بدلے میں سید علی شاہ کو تیر سے مار کر بیٹے کا بدلہ لے لیا۔ اسی دن سے آپ سرکار سلطان عادل کے نام سے بھی معروف ھوۓ۔
مزار پیر عادل غازی خان دوم نے نویں صدی ھجری میں تعمیر کروایا غازی خان دوم سرکار کے مریدین میں شامل تھے اور ایک عجیب و غریب روایت ھے کہ غازی خان دوم نے پیر عادل سے بیعت ھونے کی درخواست کی تو قبر سے باہر ھاتھ بلند ھوۓ اور غازی خان بیعت ھوۓ۔ قبر میں ایک سوراخ بھی اس روایت سے جڑا موجود ھے مگر اس میں پھر بھی کوٸی سچاٸی نہیں اور نا ھی کاظمی سادات کی تاریخ میں اس بارے کچھ درج ھے۔ میرا خیال ھے کہ سرکار پیر عادل کی فضیلت و عظمت کی بجاۓ غازی خان کے مصاحبین نے سید کے مریدین پر دھاک بٹھانے کیلیے یہ روایت بناٸی۔
بعض ماہرینِ انساب نے سید غیاث الدین کو لاولد لکھا لیکن اوپر کی روایت اسکی نفی کرتی ھے اور سید علی شاہ کا مزار بھی دربار پیر عادل کے ساتھ موجود ھے۔ سجادہ نشین پیر عادل کے بھاٸی سید عیسیٰ کی اولاد سے ہیں اور انکی مزید اولاد کی روایات کو رد کرتے ہیں لیکن چکوال ہزارہ سرگودھا اور جھنگ کے کاظمی سادات کے شجرہ نسب میں سید فخرالدین بن سید غیاث الدین سے کاظمی سادات کی غیثیال شاخ آگے بڑھی مگر ڈیرہ جات اور لیہ کے سادات کے شجرہ ھاۓ نسب میں اسکی تفصیل موجود نہیں ھاں سید غیاث الدین کے ایک بھاٸی سید فخرالدین تھے شاید اس سے روایت میں اشتباہ ھوا ھو۔ واللہ الاعلم

عمار یاسر کاظمی

14/04/2024

حسن علیزادہ حرم کا خادم ہے۔ قصہ سناتے ہیں کہ سندھ سے پاکستانی زاٸرین کا قافلہ حرم پہنچا تو میں تلاشی لے رہا تھا۔ میرے ساتھ دو اور ایرانی بھی تھے۔ ایک زاٸر نے بلند آواز سے کہا یا علی ع مدد۔ ایرانیوں نے حسب عادت خوش آمدید کہا۔ زاٸر نے دوبارہ یا علی ع مدد کہا جواب نہیں ملا تو تیسری بار کہا ایرانیوں کی اکثریت سلام سے واقف ہیں یا علی مدد کے سلام کو کم ہی جانتے ہیں۔ وہ بتاتے ہیں کہ میرے ساتھی اس زاٸر کو غور سے دیکھتے رہے کہ اتنے میں وہ شدید غصہ میں بولا حرام زادے ۔۔ اب یہ فارسی الفاظ تھے انہوں نے اس زاٸر کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔
پاکستانی طالب علم کی آمد سے یہ مسٸلہ حل ہوا کہ زاٸر نے کہا کیونکہ یہ یا علی ع مدد کا جواب نہیں دے رہے تھے تو یہ حلالی کیسے ہو سکتے ہیں۔
علیزادہ کہتے ہیں اس دن سے میں ہر پاکستانی کو سلام کرتے ہوۓ ساتھ یا علی یا علی بھی دہراتا رہتا ہوں۔

عمار یاسر کاظمی

23/03/2024
07/07/2023

عید غدیر مبارک

موت کے ڈر سے کیا ہم علیؑ چھوڑ دیں
اس سے بہتر ہے یہ زندگی چھوڑ دیں

دو جہاں کا قلندر بناتی ہے جو
کیسے ہم وہ نجف کی گلی چھوڑ دیں

سوچ کر ماننا ہے علیؑ کو اگر
ایسی کم ظرف پھر عاشقی چھوڑ دیں

جس میں شامل نہ ہو مرتضیٰؑ کی ولا
ایسی کیوں نہ بھلا بندگی چھوڑ دیں

سانس ہے یہ رواں ذکرِ شاہؑ کے سبب
تیرے فتوؤں سے کیا سانس ہی چھوڑ دیں

اللھم صل على محمد وآل محمّد

11/08/2018

Dear All,

• Regular school will open from Wednesday, 15th August InshaAllah.

• 14th August will be off for Independence Day.

• The school timings from Wednesday will be as follows.

7.30 am - 11.30 am

Send your children regularly from first day as a long Summer Camp has finally come to an end. Complete Emphasis on studies must be the top priority for all of us.

Regards,
The Mashriq Schools

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29050