GPS Bhani Wali

GPS Bhani Wali

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Bhani Wali, Educational consultant, District D I Khan Teh Pahar Pur Uc kirri khaisore, Dera Ismail Khan.

24/12/2025

25 December | Father of the Nation
Quaid.e.azam Muhammad Ali jinnah

Photos from GPS Bhani Wali's post 23/12/2025

:
آج ہمارے اسکول GPS بھانی والی میں ADEO میل اسپورٹس D.I. Khan جناب غلام ربانی صاحب نے اچانک دورہ کیا۔ انہوں نے بچوں کے پیپر بھی چیک کیے، بچوں کو حوصلہ دیا، ہیڈ ٹیچر جناب حنیف صاحب اور تمام اساتذہ کی کارکردگی کی تعریف کی اور کھیلوں کے حوالے سے مفید مشورے دیے۔

04/12/2025

---

ڈاکٹر ایمن بہت بہت مبارک!

میری بی ایس اور ایم فل کی کلاس فیلو، ایمن بی بی
—ایمن سے ڈاکٹر ایمن بننے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد!

دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیاں اور ترقی عطا فرمائے۔
آپ کی کمٹمنٹ، محنت اور دن رات کی لگن نے آخرکار رنگ دکھایا، اور اب آپ آفیشلی ڈاکٹر بن چکی ہیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کے لیے آگے بھی آسانیاں، کامیابیاں اور نئی بلندیاں لکھے۔

01/12/2025

محمد عبداللہ مقامِ محمود کے موضوع پر اُردو تقریر پیش کرتے ہوئے

09/11/2025

9 November — Iqbal Day Celebration 2025

🌟 9 نومبر — یومِ اقبالؒ
🎖️ قومی ہیروز کی یاد
بچوں کو اپنے ہیروز کے بارے میں آگاہی دینا بہت ضروری ہے۔
ہم نے علامہ اقبالؒ کے یومِ پیدائش کو اسکول میں خوبصورت تقریب کے طور پر منایا۔
یہ دن بچوں کے دلوں میں اپنی قوم اور ہیروز کے لیے محبت کو مزید گہرا کر گیا۔

🏫 Government Primary School, Tehsil Paharpur, District D.I. Khan
#

06/11/2025

---

🗣️ اردو تقریر: ڈیجیٹل پاکستان ہمارا خواب ہے 🇵🇰💻
🏫 جی پی ایس بھانی والی سرکل ڈھکی
👦 محمد حجاز — کلاس چہارم

🌟

31/10/2025

📍جی پی ایس بھانی والے اپنی حاضری لگائیں!
جن کے بیٹے، رشتہ دار یا عزیز اس ویڈیو میں ہیں، وہ ضرور تبصرہ کریں 💬
یہ ہمارے علاقے کے ننھے ستارے ہیں 🌟
آپ کے بچے ہمارے بچے ہیں ❤️
اللہ سب بچوں کو کامیاب کرے، آمین 🤲
#تقریر

30/10/2025

جی پی ایس بھانی والی ڈھکی سرکل
کلاس تھری کا بچہ محمد وارث بغیر کسی ٹریننگ اور تربیت کے مراحل سے گزرے، اپنی طرف سے تقریر پیش کر رہا ہے۔
غلطیوں کی پیشگی معذرت، مگر بچے کا جذبہ واقعی دیکھنے کے لائق ہے.

26/10/2025

اسپورٹس گالا 2023
📍 جی پی ایس بھانی والی، سرکل ڈھکی

سرائیکی شاعر جناب فہیم باقر صاحب کی بچپن کی یادوں کے حوالے سے خوبصورت سرائیکی نظم
ملاحظہ فرمائیے

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Address

District D I Khan Teh Pahar Pur Uc Kirri Khaisore
Dera Ismail Khan
29111