Sirat e Mustaqeem صراط مستقیم

Sirat e Mustaqeem صراط مستقیم صراط مستقیم

07/02/2025
28/08/2024

السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ !
عشاء کی نماز کی کل رکعات

ایک سوال جو بہت زیادہ پوچھا جاتا ہے کہ عشاء کی 17 رکعات ہیں عشاء نہیں پڑھی جاتی‼️بلکل غلط❌
عشاء کی صرف 6 رکعات ہیں👇
4 فرض+2 سنت
بس اور اس کے علاوہ وتر اپ کی مرضی ہے جتنے چاہے پڑھیں
1\ 3 \5\ 7 \9۔۔۔۔۔
ہمارے پاکستان میں مشہور عشاء کی 17 رکعات👇

❌4 سنت 4 فرض 2 سنت 2 نفل 3 وتر 2 نفل❌
یہ خود ساختہ رکعات نجانے کس نے بنادی ہیں؟
🌼اور لوگ دین کو مشکل سمجھتے ہیں اسلیے ہم پر فرض ہے کہ ہم دین کا صحیح علم حاصل کریں دین بہت بہت آسان ہے 💫💯
مسنون نمازوں کی رکعات👇
فجر:2 سنت+2 فرض

ظہر👇
2+2 سنت
4 فرض
2سنت
عصر: چار(4) فرض
مغرب
3فرض+2سنت بس

بعد والے نفل نماز کا حصہ نہیں‼️عشاء👇
4 فرض +2 سنت+وتر
ہم مسلمان ہیں اور ہمیں نمازوں کی مسنون رکعات کا ہی علم نہیں؟
🌿سٹیٹس پڑھنے کے بعد کچھ log پوچھ رہے کہ میں نے ظہر کی سنت 2+2 کیوں لکھا؟
⁉️کیونکہ سنتیں اور نوافل کبھی اکھٹے 4 نہیں پڑھتے۔۔۔۔سنتیں ہمیشہ 2 2 کر کے پڑھتے ہیں اسکی دلیل یہ حدیث ہے نبیﷺ نے فرمایا کہ دن اور رات کی نفل نماز دو دو رکعات ہیں

نفل اور سنتیں ہمیشہ 2 2 کر کے پڑھنا افضل اور بہتر ہے
البتہ کوئ چار اکٹھی پڑھنا چاہے تو وہ پڑھ سکتا ہے چار رکعات ایک سلام کے ساتھ سنتوں کو پڑھنے والی حدیث کو شیخ محدث العصر زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے اپنی تحقیق میں صحیح کہا ہے۔
واللہ اعلم بالصواب
جزاکم اللّٰه خيرًا💐🌹
بارک اللہ فیکم 🌹💐

Address

Dera Ismail Khan
0966

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sirat e Mustaqeem صراط مستقیم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category