General Knowledge for SST,PST,PET,DM and PMS💯❤️🫡😱
All Jobs Tests preparation and General Knowledge
یہ رونا دھونا کس کام کا اقبال
جو کھویا ہے ساتھ لائے تھے کیا
اللہ کے حبیب ﷺ کے معجزات: شق القمر، اسراء و معراج، انگلیوں سے پانی کا جاری ہونا، کھجور کے تنے کا رونا، اور سب سے بڑا زندہ معجزہ — قرآنِ کریم۔ دل سے درود پڑھیں
✨ پاکستان کی معروف سیاسی شخصیت Maryam Nawaz کے بارے میں اہم معلومات 🇵🇰
عمران خان — پاکستان کے سابق کپتان، ورلڈ کپ 1992 کے فاتح اور پاکستان کے سابق وزیرِاعظم۔
انہوں نے نہ صرف کرکٹ میں ملک کا نام روشن کیا بلکہ سیاست میں بھی تبدیلی کا نعرہ لگایا۔
اس مختصر ویڈیو میں نبی کریم ﷺ کی ازواجِ مطہرات (امہات المؤمنین) کے بارے میں اہم معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ ہر نکاح کے پیچھے چھپی عظیم حکمت، جیسے بیواؤں کی کفالت، علم کی اشاعت، قبائلی دشمنیوں کا خاتمہ اور قیدیوں کی آزادی، کو سادہ اور واضح انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
یہ معلومات ہر مسلمان کے لیے جاننا ضروری ہے تاکہ وہ اسلامی تاریخ اور رسول اللہ ﷺ کی سیرت کو بہتر طور پر سمجھ سکے۔
#
06/03/2026
قومی ترانے کے بارے میں کُچھ معلومات
05/03/2026
کُچھ حضرت ابو بکر صدیق کے بارے میں
Click here to claim your Sponsored Listing.