جامعہ دارلعلوم نعمانیہ صالحیہ D i khan

جامعہ دارلعلوم نعمانیہ صالحیہ D i khan Madrasa Student

دعوت نامہکل بروز بدھ 10 جون 2026 بعد نماز مغرب بمقام جامعہ دارالعلوم نعمانیہ صالحیہ ڈیرہ اسماعیل خان میں مسئلہ فلسطین کے...
09/06/2026

دعوت نامہ
کل بروز بدھ 10 جون 2026 بعد نماز مغرب بمقام جامعہ دارالعلوم نعمانیہ صالحیہ ڈیرہ اسماعیل خان میں مسئلہ فلسطین کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ہے جس میں تمام تر غیور مسلمانوں کو دعوت کی اپیل ہے کہ وہ اس اجلاس میں ا کر اپنی قیمتی ارا دے کر اجلاس کو کامیاب بنائیں شکریہ
،
،
ناشر کردہ ، ڈیجیٹل میڈیا سیل جامعہ ہذا

ضروری اعلان تمام طلباء مقررہ تاریخ تک اپنی حاضری یقینی بنائیں ۔۔۔ناشر کردہ ، ڈیجیٹل میڈیا سیل جامعہ ہذا
07/06/2026

ضروری اعلان
تمام طلباء مقررہ تاریخ تک اپنی حاضری یقینی بنائیں ۔
۔
۔
ناشر کردہ ، ڈیجیٹل میڈیا سیل جامعہ ہذا

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ان چمکتے دمکتے ستاروں کو کون کون جانتا ہے کمنٹ باکس میں ضرور بتائیں ٫٫ناشر کردہ ڈیجیٹل م...
06/06/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ان چمکتے دمکتے ستاروں کو کون کون جانتا ہے کمنٹ باکس میں ضرور بتائیں
٫
٫
ناشر کردہ ڈیجیٹل میڈیا سیل جامعہ ہذا

30/05/2026

ایک خوبصورت میسج ۔۔۔
ایمان فریضے کو سرانجام دیتے ہوئے زیادہ سے زیادہ اواز اٹھائیں اپنے مظلوم بھائیوں کے لیے ۔۔۔

27/05/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تمام امت مسلمہ کو عید مبارک

انشاء اللہ تعالیٰ ٹیھک آپنے وقت پر ادا کی جائے گی۔    ۔۔ناشر کردہ ، ڈیجیٹل میڈیا سیل جامعہ ہذا
24/05/2026

انشاء اللہ تعالیٰ ٹیھک آپنے وقت پر ادا کی جائے گی۔
۔
۔
ناشر کردہ ، ڈیجیٹل میڈیا سیل جامعہ ہذا

23/05/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
احباب کیسے ہیں حاضری کرتے جاۓ جی

ایڈمن

16/05/2026

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
استاد الحدیث شیخ الحدیث استاد العلماء حضرت مولانا استاد قاضی افتخار صاحب دامت برکاتہم العالیہ
چند روز بیماری کے گزار کر الحمدللہ ثم الحمدللہ اللہ کے فضل سے جامعہ درسگاہ میں تشریف لے ائے اللہ کریم استاد محترم کو ایمان اور عمل صالح والی عمر دراز والی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

ناشرکردہ ، ڈیجیٹل میڈیا سیل جامعہ ہذا

Address

Jamia Darul Uloom Naumania Salia D. I. Khan , (جامعہ دارالعلوم نعمانیہ صالحیہ ڈی آئی خان)
Dera Ismail Khan
29050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ دارلعلوم نعمانیہ صالحیہ D i khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category