Rekhta Urdu

Rekhta Urdu

Share

Urdu Poetry Best Website https://www.rekhtaurdu.com/

17/04/2025

رات ہے اور تیری یادوں کا تسلسل اتنا

کہ نیند آنے بھی تو آنکھوں کو بر الگتا ہے

16/04/2025

*سنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں*
*سو اُس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں*
*سنا ہے ربط ہے اُس کو خراب حالوں سے*
*سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں*

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Dera Ismail Khan
29000