24/08/2026
تمام والدین اور طلباء کی ضروریات کو مدِنظر رکھتے ہوئے دوسرے بیچ کی کلاسز، ان شاء اللہ *، 14 ستمبر بروز پیر 2026* ء سے باقاعدہ شروع ہوں گی۔
لہٰذا تمام والدین، طلباء و طالبات سے گزارش ہے کہ مقررہ تاریخ سے قبل اپنی داخلہ و حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ کلاسز کا آغاز باقاعدہ اور منظم انداز میں کیا جا سکے۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔