23/03/2026
🇵🇰✨ یومِ پاکستان مبارک ✨🇵🇰
23 مارچ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ یہ ملک قربانیوں، اتحاد اور ایمان کی بنیاد پر بنا 🇵🇰
آج کے دن عہد کریں کہ ہم پاکستان کی ترقی، امن اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے 💚
اللہ ہمارے وطن کو ہمیشہ سلامت رکھے 🤲
🇵🇰 یومِ پاکستان مبارک 🇵🇰
Jawad Medical Institute
21/03/2026
04/03/2026
24/01/2026
25/12/2025
20/12/2025