21/06/2026
رنگ دروغ رنا دروغ۔۔۔۔۔
امام غزالی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب احیاء علوم الدین میں لکھا ہے۔۔۔۔۔
کہ موسیقی حلال ہے۔لیکن مطلقا موسیقی نہیں بلکہ انہوں نے فرمایا ہے کہ موسیقی کا حکم اسکے اثرات حالات کے مطابق بدل سکتا ہے۔۔
انہوں نے فرمایا اگر کلام اچھا ہو گناہ کیطرف لے جانی والی نہ ہو اور اسمیں فحش الفاظ نہ ہو. . تو جائز
اگر اسمیں ایسے الفاظ ہو حالات ایسے ہو جو گناہ کیطرف لے جانی والی ہو۔۔
جیسے آج کل کے موسیقی میں جو ہے تو پھر ناجائز ہے۔