محسن حسن خان ۔ گورنمنٹ ھائی سکول نواب ڈیرہ اسماعیل خان نے مقابلہ پوسٹر میکنگ ڈویژنل لیول میں اول پوزیشن حاصل کر کے صوبائی سطح کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔ # Arshad Tanveer DM Sattar Khalil Atta Ullah #
Government High School Nawab Dera Ismail Khan Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Government High School Nawab Dera Ismail Khan Official, School, Village Nawab Dera Ismail Khan, Dera Ismail Khan.
محسن حسن خان ۔ گورنمنٹ ھائی سکول نواب ڈیرہ اسماعیل خان نے مقابلہ پوسٹر میکنگ ڈویژنل لیول میں اول پوزیشن حاصل کر کے صوبائی سطح کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔
25/11/2025
محسن حسن خان ۔ گورنمنٹ ھائی سکول نواب ڈیرہ اسماعیل خان نے مقابلہ پوسٹر میکنگ ڈویژنل لیول میں اول پوزیشن حاصل کر کے صوبائی سطح کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے
Arshad Tanveer DM
آپ کی محنت لگن اور اپنے پیشے سے محبت کا منہ بولتا ثبوت
آپ ﷺ کے کوچہ و بازار سے خوشبو آئی 🍀
خاکِ کُوئے شہِ ابرارﷺ سے خوشبو آئی 🌹🌹
ان کے پیکر کی جو توصیف بیاں کی میں نے 🍀
ہر کسی کو مِرے افکار سے خوشبو آئی 🌹🌹
جس طرف اٹھتے گئے سیدِ والا ﷺکے قدم 🍀
رستے مہکے ، در و دیوار سے خوشبو آئی 🌹🌹
ان کی آمد پہ چھڑے صلِ علیٰ کے نغمے 🍀
مطلعِ صبح کے آثار سے خوشبو آئی 🌹🌹
ان کی سیرت کے چمن زار نے بخشی وہ مہک 🍀
میرے کردار سے گفتار سے خوشبو آئی 🌹🌹
مثلِ صحرا تھا جہاں اور خزاں تھی ہر سُو
جب حضورﷺ آئے تو سنسار سے خوشبو آئی 🌹🌹
میرے اشعار میں ہوتی ھے جو محسوس تمہیں 🍀
حُبِ سرکارﷺ کے اظہار سے خوشبو آئی 🌹🌹
💖💖 صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم 💖💖
🌻🍃🌻🍃🌻🍃🌻🍃🌻🍃🌻🍃🌻
10/11/2025
سورۃ قریش کا ایسا عمل جو دنیا میں ہی جنت کا ماحول بنا دے۔ طریقہ مولانا سے سن لیں۔ عمل ضرور کریں
10/11/2025
گورنمنٹ ھائی سکول نواب ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک باوقار تقریب بسلسلہ یوم اقبال منعقد کی گئی اس تقریب کا اغاز ارشد تنویر ایس ڈی ایم سکول ھذا کے خطاب سے ھوا طلباء کو علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی شاعری اور ویژن سے آگاہ کیا گیا علامہ اقبال کی شاعری میں مسلمان اور خاص کر نوجوان نسل کو مقصد حیات سمجھانا ھے تقریب سے عبد الستار خلیل SAT اور جناب حافظ امان اللہ صاحب نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علامہ اقبال نے اپنے کلام سے مسلمان اور خاص کر نوجوانوں کو بیدار کیا آپ کے کلام سے ھر مسلمان کی زندگی بدل سکتی ھے تقریب سے سکول ھذا کے ھیڈ ماسٹر جناب عطاء اللہ صاحب نے بھی خطاب کیا ساتھ ھی علامہ اقبال کی شاعری سے طلباء کو محظوظ کیا علامہ اقبال کے افکار و نظریات مسلمانوں کی تقدیر بدل سکتی ھے تقریب میں سکول ھذا کے جملہِ سٹاف نے خطاب کیا بعد ازاں دعائیہ الفاظ کے ساتھ سے سیشن اختتام پذیر ھوا
31/10/2025
جناب عطاء اللہ صاحب ھیڈ ماسٹر گورنمنٹ ھائی سکول نواب کے سٹار طالب علم محسن حسن خان ڈسٹرکٹ ونر مقابلہ پینٹنگ کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کر کے طالب علم کو اس کی کامیابی پر خراج تحسین پیش کیاگورنمنٹ ھائی سکول نواب ڈیرہ اسماعیل خان کے سٹارز طلباء کا اپنے اساتذہ کرام کے ساتھ گروپ فوٹو سیشن
30/10/2025
30/10/2025
آل ھائ &ھائیر سیکنڈری سکول
سپورٹس ٹورنامنٹ ضلعی مقابلوں
میں
گورنمنٹ ھائ سکول نواب
کے طالبعلم
محمد محسن جماعت ھفتم نے
نے میدان مار لیا
واضح رہے کہ
نواب کے بچے نے پہلی دفعہ حصہ لیا
اور آل ڈسٹرک پینٹنگ اینڈ پوسٹر ڈرائنگ ضلعی مقابلے میں
اول پوزیشن
حاصل کر لی۔۔
اور خوشی خطی کلاس ہشتم کے طالب علم زین العابدین نے میں ضلع بھر میں چوتھی۔
پوزیشن حاصل کی
واضح رہے کہ یہ مقابلے گورنمنٹ ہائی
سیکنڈری سکول نمبر 4 ڈیرہ اسماعیل خان میں منعقد ہوئے۔۔۔۔
ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
محترم جناب ھیڈماسٹر
سردار عطاء اللہ خان بلوچ
اور ہمارے سینیئر ڈرائنگ ماسٹر
جناب ارشد تنویر صاحب
کو 💓 دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد کے ساتھ ساتھ دل ❤️ کی
اتھاہ گہرائیوں سے
خراج تحسین اور شکریہ بھی ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمارے پسماندہ علاقے کے بچے کو موقع دیا اور سپورٹ کیا اور نواب کا نام روشن ہوا۔
ویلڈن محسن جماعت ھفتم
S,DM ویلڈن محترم ارشد تنویر صاحب
شکریہ جناب عطاء اللہ خان
ھیڈماسٹر صاحب
از
عبدالستار خلیل نواب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Dera Ismail Khan
26/10/2025