Dar-E-Arqam DIYAL ROAD Campus
DAR-E-ARQAM SCHOOLS DIKHAN
17/04/2026
🎉 والدین کے لیے بڑی خوشخبری! 🎉
دارارقم اسکولز، ڈیال روڈ کیمپس، ڈیرہ اسماعیل خان میں بچیوں (Girls) کے لیے نویں جماعت کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ ✨
اب اپنی بیٹیوں کو معیاری تعلیم، بہترین تربیت اور محفوظ تعلیمی ماحول فراہم کریں۔
📚 داخلے جاری ہیں
📍 دارارقم اسکولز، ڈیال روڈ کیمپس، ڈیرہ اسماعیل خان
0966852855
03219611327
03416938213
09/04/2026
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ یقینی بنائیں۔
محدود نشستیں — ابھی اپلائی کریں!
✨ معیاری تعلیم
✨ بہترین ماحول
✨ تجربہ کار اساتذہ
📍 ابھی رابطہ کریں اور اپنے بچے کا مستقبل محفوظ بنائیں۔
24/03/2026
Dar-e-Arqam Schools – Aapka future abhi se tayar ho raha hai! 🚧✨
Admissions Open 2026 – Aaj hi enroll ho kar apne bachon ka mustaqbil mazboot banayein!
21/03/2026
🌙✨ عید مبارک! ✨🌙
دارِ ارقم اسکول، ڈیال روڈ، ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے اساتذہ، پرنسپل اور ایڈمن کی طرف سے تمام طلبہ، والدین اور اہلِ علاقہ کو دلی عید مبارک! 🤍
اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ سب کی زندگیوں میں خوشیاں، کامیابیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ ہمارے پیارے طلبہ علم، اخلاق اور کردار میں ترقی کرتے رہیں اور اپنے والدین و اساتذہ کے لیے باعثِ فخر بنیں۔
عید ہمیں محبت، بھائی چارے اور ایثار کا درس دیتی ہے۔ آئیے اس خوشی کے موقع پر اپنے اردگرد ضرورت مندوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کریں اور ایک بہتر معاشرے کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کریں۔
🌟 دارِ ارقم اسکول ہمیشہ آپ کے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے کوشاں ہے۔ 🌟
lRoad
ماشاءاللہ ❤️
دارِ ارقم ڈیال روڈ کیمپس میں بچوں کی خوبصورت اور دلچسپ سرگرمی — میوزیکل چیئر گیم 🎶🪑
بچوں کی خوشی، ہنسی اور جوش دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔
تعلیم کے ساتھ ایسی صحت مند سرگرمیاں بچوں کی شخصیت کو نکھارتی ہیں۔
اگر آپ کو بھی ہمارے بچوں کی یہ پیاری ایکٹیویٹی اچھی لگے تو ویڈیو کو لائک، شیئر اور کمنٹ ضرور کریں۔
ماشاءاللہ لکھ کر بچوں کو دعا دیں۔ 🤲✨
✨ TCDP – Total Child Development Program کے تحت ہمارا مقصد بچوں کی صرف تعلیمی نہیں بلکہ اخلاقی، روحانی اور شخصیتی تربیت بھی ہے۔
آج کی سرگرمی میں ہماری ایک طالبہ نے قرآنِ کریم کی اہمیت پر نہایت خوبصورت انداز میں پریزنٹیشن پیش کی۔ ماشاءاللّٰہ بچوں کا اعتماد اور دین سے محبت دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے۔
ماشاءاللّٰہ! Proud moment for our students.
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو قرآن سے محبت کرنے والا اور اس پر عمل کرنے والا بنائے۔ آمین۔ 🤲📖
کیا آپ اپنے بچے کو معیاری اور دینی و عصری تعلیم مفت دلوانا چاہتے ہیں؟
تو پھر وقت ضائع نہ کریں! اپنی صلاحیتوں کا ثبوت دیں اور اسکالرشپ ٹیسٹ کے ذریعے داخلہ حاصل کریں۔
رجسٹریشن کے لیے ابھی اپلائی کریں:
https://forms.gle/9bHu4fHRUQG18ge18
🎓 داخلے جاری ہیں — محدود نشستیں!
📍 دارارقم سکولز اینڈ کالجز ڈیرہ اسماعیل خان
(فیڈرل بورڈ اور B.I.S.E ڈیرہ اسماعیل خان سے الحاق شدہ)
📞 رابطہ برائے داخلہ:
03416938213
📞 ڈیال روڈ:
0966852855
اپنے بچے کے روشن مستقبل کا آغاز آج ہی کریں ✨
03/03/2026
کیا آپ دار ارقم میں تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ بھی مفت
تو آئیں اپنی قابلیت ثابت کریں اور اسکالرشپ حاصل کریں
https://forms.gle/9bHu4fHRUQG18ge18
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧:
✅ 𝑫𝒂𝒓 𝒆 𝑨𝒓𝒒𝒂𝒎 𝑺𝒄𝒉𝒐𝒐𝒍𝒔 & 𝑪𝒐𝒍𝒍𝒆𝒈𝒆 𝐃𝐈𝐊𝐡𝐚𝐧
𝐍𝐨𝐰 𝐀𝐟𝐟𝐢𝐥𝐢𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐞𝐝𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐁𝐨𝐚𝐫𝐝 & 𝐁.𝐈.𝐒.𝐄 𝐃𝐈𝐊𝐡𝐚𝐧
📌 Contact ☎️ 0337-7551824 & 0332-6801704
📌 GIRLS COLLEGE ☎️ 0966-715155
🎓دا ر ارقم ڈیال کیمپس میں امتحانات کا آغاز ✍️
محنت، یکسوئی اور نظم و ضبط کے ساتھ ہمارے بچے اپنے سالانہ امتحانات دے رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ سب بچوں کو کامیابی عطا فرمائے 🤲✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Dera Ismail Khan
29050