14/04/2026
🎤🎤اہم اعلان🎤🎤 🔠 خیسور ماڈل سکول مدی خیل 🔢 میں کلاس نرسری تا نہم داخلے شروع ہیں
☀️خصوصیات☀️
📚 تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی تربیت پر خصوصی توجہ
✒️بچوں کی ذہنی نشوونما کے لیے کوئز اور تقاریری مقابلے
🏣 کشادہ بلڈنگ اور پر سکون ماحول
🪑🪑 نیا فرنیچر اور مکمل سولر سسٹم
📳 بچوں کے معاملات اور کارکردگی سے والدین کو بذریعہ کال اور SMS مکمل آگاہی
🎤 داخلہ بالکل فری اور ٹیوشن فیس سب سے کم
👬 لڑکوں اور 👭 لڑکیوں کے لیے الگ الگ بلڈنگ
🔜 خیسور ماڈل سکول کا وزٹ کریں اور اپنے بچوں کا داخلہ کرائیں، اچھی تعلیم دلوائیں اور اپنے پیسے بھی بچائیں 🔚