Undlas School D.I.Khan

Undlas School D.I.Khan

Share

Undlas School D.I.Khan: A modern institute providing quality education, advanced facilities, and a nurturing environment for Playgroup to 7th Grade.

"Where Faith Meets Science." Stay updated on admissions, events, and more!

15/04/2026

Assalam u Alaikum
Good Morning. 🌞🌄
Have a nice day. 😊



Head Office: 03156652703

Photos from Undlas School D.I.Khan's post 15/04/2026

آج جب میں کلاسز کا وزٹ کر رہا تھا تو نرسری کلاس کے ننھے منے بچے اپنی کتابوں میں بڑے انہماک سے مصروف تھے۔
جب میں ان کے قریب گیا تو ان کی دلچسپی، لگن اور سیکھنے کا شوق دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔ اتنی کم عمر میں اس طرح توجہ اور شوق کے ساتھ سیکھنا واقعی قابلِ تعریف ہے۔
نرسری کلاس کے بچوں کے لیے کہانی میں حرف کو پہچاننا اور تلاش کرنا واقعی ایک بڑی بات ہے۔
یہ سب ان کی ٹیچر کی محنت، رہنمائی اور پیار کا نتیجہ ہے کہ بچے نہ صرف سیکھ رہے ہیں بلکہ سیکھنے سے لطف بھی اٹھا رہے ہیں۔
ایسے ہی چھوٹے چھوٹے قدم بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد بنتے ہیں۔
پرنسپل اندلس سکول

Photos from Undlas School D.I.Khan's post 09/04/2026

Child Harassment Awareness Session
اندلس سکول میں بچوں کے لیے ایک نہایت اہم سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیشن میں بچوں کو سکھایا گیا کہ وہ کیسے اپنی حفاظت کریں، غلط رویوں کو پہچانیں اور اعتماد کے ساتھ اپنی بات رکھیں۔
ہم سمجھتے ہیں کہ صرف تعلیم کافی نہیں، بلکہ بچوں کو محفوظ اور باخبر بنانا بھی ہماری ذمہ داری ہے۔
یہی بچے ہمارا مستقبل ہیں اور ان کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔
✨ اندلس سکول جہاں تعلیم کے ساتھ تحفظ بھی سکھایا جاتا ہے۔

31/03/2026

🎒 Welcome Back to School!
ہم اپنے پیارے بچوں کو دوبارہ
اندلس سکول میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
ان شاء اللہ نیا تعلیمی سیشن 1 اپریل 2026 سے شروع ہو رہا ہے۔
سکول اب دوبارہ کھل رہا ہے اور ہم سب بچے واپس دیکھنے کے لیے بہت خوش ہیں۔
اساتذہ بھی تیار ہیں تاکہ بچوں کو اچھی تعلیم اور رہنمائی دی جا سکے۔
آئیں ہم سب مل کر اس نئے سیشن کو محنت اور لگن کے ساتھ شروع کریں اور اپنے بچوں کا مستقبل بہتر بنائیں۔
✨ خوش آمدید آپ کا دوسرا گھر آپ کا منتظر ہے!
🏫 Undlas School, D.I. Khan

26/03/2026

موجودہ ملکی و بین الاقوامی صورتحال کے پیشِ نظر
اندلس سکول ڈیرہ اسماعیل خان کا ایک اہم فیصلہ!
🚫 ایڈمیشن فیس مکمل طور پر معاف
📚 کتب میں کوئی تبدیلی نہیں تاکہ والدین پر اضافی بوجھ نہ پڑے
🎓 قابل طلبہ کے لیے سکالرشپ کے ذریعے مفت تعلیم
ہمارا عزم: معیاری تعلیم ہر بچے کا حق ہے۔






















21/03/2026

May this Eid bring happiness, success, and prosperity to all our students and families.
Eid Mubarak from Undlas School D.I.Khan




















Photos from Undlas School D.I.Khan's post 18/03/2026

Proud Moment for Undlas School, D.I. Khan
Heartfelt congratulations to all the Position Holders from Class 1st to 7th! 🎉🏆
This achievement reflects their hard work, dedication, and the support of their teachers and parents.
We wish all our students continued success in the future.
Keep shining and making us proud! 👏✨






























18/02/2026



18/02/2026

✨ Little minds, big dreams!
Nursery students learning Basic Shapes with confidence 💛

۔
۔











05/02/2026

یومِ یکجہتیٔ کشمیر
کلاس 5th کی طالبہ نے کشمیر ڈے کے موقع پر پُراعتماد انداز میں اپنے جذبات کا اظہار کیا۔
یہ آواز اس نسل کی ہے جو حق اور سچ کو سمجھتی ہے۔
👏 شاباش!
Undlas School D.I.Khan



















31/01/2026

Helping Others

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

VIP Colony, Opposite GO Pump, Shaikh Yousaf Chok, Banu Road Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29111