Watan School System

Watan School System Watan School System founded by Mr Atlas Khan in 1996. First affiliated with Education Foundation. Later registered with FATA Directorate of Education.

Now registered with BISE D I Khan and Private School Regulatory Authority Peshawar. Watan School System is a social Institution founded by Atlas Khan Sherani in 1996 with the name Sherani Public School which was later replaced by the name of Watan School System was first affiliated with National Foundation and FATA Secretariat . Watan School System is working under Watan Development Society and

is now affiliated with BISE D I Khan. Its Main objectives are to promote education in the area and help those who have no access to education especially on female education, to bring girls to the front line and give them the courage to fight for their rights and also increase their capabilities on educational and societal levels.

وطن سکول سسٹم کے زیرِ اہتمام اسکالرشپ ٹیسٹ کے سلسلے میں آج ایک اہم اور باوقار میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ کے رو...
23/04/2026

وطن سکول سسٹم کے زیرِ اہتمام اسکالرشپ ٹیسٹ کے سلسلے میں آج ایک اہم اور باوقار میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔

اسکالرشپ ٹیسٹ میں داخلے کی آخری تاریخ 5 مئی ہے۔

وطن سکول سسٹم درازندہ سکالرشپ       @  #@
19/04/2026

وطن سکول سسٹم درازندہ سکالرشپ





@ #@

07/10/2025
07/08/2025

وطن سکول سسٹم کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جماعت نہم اور دہم کی
ڈی ایم سی وطن سکول سسٹم کو موصول ہو چکی ہیں۔

تمام طلباء سے گزارش ہے کہ اپنی ڈی ایم سی سکول سے بروقت آ کر وصول کریں۔
0305-9056602 رابطہ نمبر

یہ بچے ہمیشہ دو کلومیٹر پیدل چل کر سکول آتے تھے، اور یہی محنت ہی تھی جس نے انہیں کامیابی کی بلندیوں تک پہنچایا۔ وطن سکول...
31/07/2025

یہ بچے ہمیشہ دو کلومیٹر پیدل چل کر سکول آتے تھے، اور یہی محنت ہی تھی جس نے انہیں کامیابی کی بلندیوں تک پہنچایا۔ وطن سکول سسٹم درازندہ کے دو روشن ستارے ہیں: اظہار شاہ اور عابد شاہ، جنہوں نے جماعت اول سے لے کر دسویں تک وطن سکول میں تعلیم حاصل کی۔ دونوں نے انتھائی محنت کی اور 1200 میں سے اظہار نے1067 نمبر اور عابد نے 1087 نمبر حاصل کر کے اپنی محنت کا لوہا منوایا۔

ان کی کامیابی یہ ثابت کرتی ہے کہ محنت کا پھل ہمیشہ ملتا ہے، اور کامیابی کا راز صرف عزم اور لگن میں چھپا ہوتا ہے۔ مزید برآں، 2024 کے وطن سکول سسٹم کے اسکالرشپ ٹیسٹ میں بھی دونوں نے شاندار کارکردگی دکھائی اور ٹاپ کیا۔

اظہار اور عابد شاہ کی کامیابی کو دل کی گہرائیوں سے سلام! ان کی محنت اور لگن کا یہ سفر ہمیں سکھاتا ہے کہ اگر نیت صاف ہو اور دل سے محنت کی جائے، تو کوئی بھی منزل دور نہیں۔

اظہار اور عابد شاہ کی کامیابی کے ساتھ ساتھ، وطن سکول سسٹم کی کامیابی بھی ہمارے لیے ایک قیمتی اثاثہ ہے۔

#کامیابی #عزم #اسکالرشپ

Wasim Comrade
Asad Shah Asa
Alam Gir Sherani Al
@

30/07/2025

الحمدللہ جماعت نہم میں ہمارے دس طلباء نے 500+ نمبرز حاصل کیے ہیں۔
وحید اللہ شاہ 535 اول ❣️🌹🎉

30/07/2025

Congratulations class 9th
1.Wahidullah shah 535
2.Dil nawaz 525
3.Farman khan 516
4.Mansoor khan 515
5.Irfanuullah 513
6.Hilmand 511
7.Faisal shah 505
8. Mobeen ahmad 504
9. Pasarlai 503
🌹🎉

آج وطن سکول سسٹم میں فرسٹ ٹرم امتحان کے نتائج کا اعلان کیا گیا جس میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نمایاں م...
04/06/2025

آج وطن سکول سسٹم میں فرسٹ ٹرم امتحان کے نتائج کا اعلان کیا گیا جس میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نمایاں مقام حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے ۔اس سلسلے میں اساتذہ کرام نے طلباء کو تعلیم کے حصول کے فوائد سے آگاہ کیا اور زندگی میں آگے بڑھنے کا اور خوب محنت کی تلقین کی ۔ وطن سکول سسٹم درازندہ بہترین تعلیم کا مرکز اور طلباء کے تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنے میں پیش پیش ہے اور رہے گا۔ ❤️🕊️
#وطن سکول ډيوي له ځو👏❤️

01/05/2025

وطن سکول سسٹم
جدید اور معیاری تعلیم کا مرکز۔
الحمدللہ اس سال 50 سکالرشپ کے علاوہ تقریباً 40 نئے داخلے ہو چکے ہیں ۔ آپ بھی معیاری تعلیم کے حصول کے لیے اپنے بچوں کو وطن سکول سسٹم میں داخل کرائیں ۔
شکریہ❣️

01/05/2025

یومِ مزدور
1 مئی

محنت کش ہمارا فخر ہیں!
آئیے! اُن ہاتھوں کو سلام پیش کریں
جو معاشرے کی بنیاد رکھتے ہیں۔

"محنت کا ہر قطرہ ترقی کی ضمانت ہے!"
یومِ مزدور ہمیں سکھاتا ہے:
عزت، برابری، اور انصاف ہر مزدور کا حق ہے۔

انصاف دو، احترام دو، حقوق دو!
ایک مضبوط قوم کی پہچان — محنت کشوں کا تحفظ!

وطن اسکول سسٹم، درازندہ
محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔

Address

Darazinda SD D I Khan
Dera Ismail Khan

Telephone

+923319346492

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Watan School System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category