02/01/2026
چئیرمین دی کیسٹون سکول صدر ہوپ ڈیرہ اسماعیل خان جناب ہدایت اللہ برکی صاحب کے والد گرامی پروفیسر عزیزاللہ برکی صاحب اس دار فانی سے رحلت فرما گئے ہیں جن کی نماز جنازہ آج مورخہ 2 جنوری 2026 بوقت 3 بجے دوپہر کو مدرسہ نعمانیہ آڑہ روڈ پر ادا کی جائے گی. ان للہ وانا الیہ رجعون.