IQRA School & College Paharpur

IQRA School & College Paharpur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IQRA School & College Paharpur, Education, New Nusrat Town tehsil Paharpur Dera Ismail Khan, Dera Ismail Khan.

ہمارے ادارے کے لیے یہ انتہائی خوشی اور فخر کا لمحہ ہے کہ ہمارے  ہونہار طلبہ کو LUMS National Outreach Programme (NOP) Su...
13/07/2026

ہمارے ادارے کے لیے یہ انتہائی خوشی اور فخر کا لمحہ ہے کہ ہمارے ہونہار طلبہ کو LUMS National Outreach Programme (NOP) Summer Coaching Session 2026 کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔ یہ ان کی محنت، لگن اور اساتذہ کی رہنمائی کا ثمر ہے۔
ہم اپنے دونوں طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور زندگی کے ہر میدان میں سرخرو کرے۔ آمین۔

📢 اہم اطلاع برائے طلبہ و والدین
30/05/2026

📢 اہم اطلاع برائے طلبہ و والدین

ایم ڈی کیٹ 2025 میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!آپ کی یہ کامیابی آپ کے روشن مستقبل کی...
21/05/2026

ایم ڈی کیٹ 2025 میں کامیابی حاصل کرنے والے تمام طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
آپ کی یہ کامیابی آپ کے روشن مستقبل کی پہلی سیڑھی ہے۔ ہمیں آپ پر بے حد فخر ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مستقبل میں ایک کامیاب ڈاکٹر بنا کر انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔
آج کی محنت، کل کی کامیابی!
جہاں خوابوں کو ملتی ہے حقیقت کی تعبیر۔
آپ کی کامیابی، ہمارا فخر۔

الحمدللہ! 2025 کے شاندار نتائج ہماری معیاری تعلیم، تجربہ کار اساتذہ اور طلبہ کی مسلسل محنت کا منہ بولتا ثبوت ہیں ۔
11/05/2026

الحمدللہ! 2025 کے شاندار نتائج ہماری معیاری تعلیم، تجربہ کار اساتذہ اور طلبہ کی مسلسل محنت کا منہ بولتا ثبوت ہیں ۔

📚 F.Sc Admissions 2026–27 Open Now!معیاری تعلیم، بہترین نتائج اور 100% اسکالرشپ کے ساتھ آج ہی داخلہ لیں۔ مزید معلومات کے...
10/05/2026

📚 F.Sc Admissions 2026–27 Open Now!
معیاری تعلیم، بہترین نتائج اور 100% اسکالرشپ کے ساتھ آج ہی داخلہ لیں۔ مزید معلومات کے لیے ادارے کا وزٹ کریں۔

22/04/2026
♥️الحمدللہ ♥️
28/10/2025

♥️الحمدللہ ♥️

27/10/2025

27/10/2025

Address

New Nusrat Town Tehsil Paharpur Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan
29160

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923467861892

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IQRA School & College Paharpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category