Excellence Coaching Academy -E.C.A

Excellence Coaching Academy -E.C.A

Share

Excellence coaching academy Admissions open for New classes

11/09/2024

السلام علیکم ہم نے ایکسیلنس کوچنگ اکیڈمی میں ایک ٹیلنٹ ٹیسٹ کا انعقاد کیا تھا جو 18 اگست کو ہونا تھا سٹوڈنٹس اور پیرنٹس کے ڈیمانڈ پہ وہ ٹیلنٹ ٹیسٹ ہم نے تھوڑا سا لیٹ کر دیا اور 15 ستمبر کو ڈیٹ فکس کر دی

اور یہ ٹیسٹ 100 ایم سی کیوز کا ہوگا۔

کلاس نہم کے پہلے 4 یونٹ میں سے۔

کلاس pre-9th, 9th and 10th کے میل اور فیمیل طلباء اس ٹیلنٹ ٹیسٹ کے لیےایلیجیبل ہے۔

پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے کو 10 ہزار نقد اور 40 ہزار کا سکالرشپ دیا جائے گا۔

دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے کو 7 ہزار نقد اور 23 ہزار کا سکالرشپ دیا جائے گا۔

تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے کو 5 ہزار نقد اور 15 ہزار کا سکالرشپ دیا جائے گا۔

رجسٹریشن کی اخری تاریکارڈ 14 ستمبر ہے رجسٹریشن ان لائن واٹسپ پہ (ایزی پیسہ نمبر ) 03466111031
کر سکتے ہیں یا اکیڈمی تشریف لے ائیں۔
ایڈریس # لیف سکول اینڈ کالج مین چشمہ روڈ شیخ یوسف اڈہ
مزید معلومات کے لیے یہ گروپ جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/Fp3GGZ5MtxL0QZWvgiUwEO

Want your school to be the top-listed School/college in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

The Leaf � School Chashma Road Sheikh Yousaf Adda Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan