Can you identify 3 smallest bones in ear
Please type the name of these bones?
01/10/2024
بی ایس زوالوجی فرسٹ میرٹ لسٹ-
2 سے 5 اکتوبر تک انٹرویو کے لیے تشریف لائیں- ساتھ میں پہلے سال کا تقریباً 11 ہزار روپے ایڈمیشن فیس بھی لائیں-
اور مندرجہ ذیل ڈاکومنٹس کے تصدیق شدہ کاپیاں ساتھ لائے
ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ کی دو فوٹو کاپی
والد کی شناختی کارڈ دو فوٹو کاپی
سٹوڈنٹ کے فارم ب یا سمارٹ کارڈ یا شناختی کارڈ کی دو فوٹو کاپی
پانچ پا پاسپورٹ سائز پکچرز
میٹرک ڈی ایم سی کی دو فوٹو کاپی
کریکٹر سرٹیفیکیٹ کی دو فوٹو کاپی
ایف ایس سی ڈی ایم سی کی دو فوٹو کاپی
اوریجنل مائیگریشن سرٹیفیکیٹ
جس ایڈمشن فارم پہ اپلائی کی ہے اس کا پرنٹ
10/08/2024
آنلائن داخلے شروع ہو گئے گورنمنٹ ڈگری کالج پنیالہ کے۔(FSC)
Be the first to know and let us send you an email when BS zoology Government Degree College paniyala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The School
Send a message to BS zoology Government Degree College paniyala: