01/05/2026
On this Labour Day, we pay tribute to the spirit of hard work that builds strong communities.
At Dar-e-Arqam Schools D.I. Khan, we nurture dedication, discipline, and a passion to serve.
Dar-E-Arqam Schools & Colleges in Dera Ismail Khan sets the standard for educational excellence.
With a commitment to academic rigor, innovative teaching methodologies, and holistic student development, it stands as a beacon of quality education.
01/05/2026
On this Labour Day, we pay tribute to the spirit of hard work that builds strong communities.
At Dar-e-Arqam Schools D.I. Khan, we nurture dedication, discipline, and a passion to serve.
30/04/2026
تعلیم صرف ذہن کو روشن نہیں کرتی بلکہ کردار کو بھی سنوارتی ہے ✨
دارارقم اسکولز میں ہم بچوں کی علمی اور اخلاقی تربیت کو یکساں اہمیت دیتے ہیں تاکہ وہ ایک کامیاب اور بااخلاق انسان بن سکیں۔
دارارقم اسکولز — جہاں علم کے ساتھ اخلاق بھی سکھائے جاتے ہیں 📘
30/04/2026
میٹرک کے امتحانات دے کر فارغ ہو گئے ہیں؟
اب وقت ضائع نہ کریں، اپنے خوابوں کو پرواز دیں! ✨
دارارقم اسکولز اینڈ کالجز، ڈیرہ اسماعیل خان لے آیا ہے آپ کے لیے
مفت فرسٹ ایئر پریپریشن (Pre 1st Year Coaching Classes) کا سنہری موقع۔
📘 پری میڈیکل | پری انجینئرنگ | آئی سی ایس
👨🏫 تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں معیاری تدریس
🏫 جدید اور بہترین تعلیمی سہولیات کے ساتھ
📅 کلاسز کا آغاز: 4 مئی 2026
🚹🚺 لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے علیحدہ کیمپس
ابھی داخلہ لیں اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد مضبوط کریں! ✨
https://forms.gle/cMzeTnwxtEzUUiNV7
دارارقم اسکولز اینڈ کالجز، ڈیرہ اسماعیل خان
0966715155
REGISTRATION FORM FOR FSC FREE COACHING CLASSES PRE 1ST YEAR COACHING CLASSES BY DAR-E-ARQAM SCHOOLS & COLLEGES, D.I.KHAN
Leadership, vision, and commitment to excellence ✨
A productive meeting led by Managing Director Mr. Yousaf Khan Khattak with the respected Admins and Principals of Dar-e-Arqam Schools branches from DI Khan, Mianwali, Fatehpur & Taunsa. Together, shaping a brighter future through quality education, discipline, and strong values. 💙💛
28/04/2026
🌟 والدین دارارقم سلو؛ز کو کیوں منتخب کرتے ہیں؟ 🌟
🕌 مضبوط اسلامی کردار سازی
📘 Concept-Based معیاری تعلیم
👩🏫 تربیت یافتہ اور مخلص اساتذہ
🏫 صاف ستھرا اور منظم کیمپس
⚖️ دین و دنیا کی متوازن تعلیم
دارارقم Schools — جہاں بچوں کا روشن مستقبل سنوارا جاتا ہے۔ 💙✨
27/04/2026
🌟 𝐀𝐩𝐧𝐞 𝐜𝐡𝐢𝐥𝐝 𝐤𝐞 𝐛𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐟𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐤𝐚 𝐝𝐞𝐜𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐚𝐣 𝐡𝐢 𝐤𝐚𝐫𝐞𝐢𝐧! 🌟
Dar-e-Arqam Schools mein New Admissions Open hain, lekin seats bohat limited hain.
📚 Quality Education
📖 Islamic Environment
🌱 Behtareen Tarbiyat
👩🏫 Experienced Teachers
Apne bachay ko aisa start dein jo uski success ki foundation banay.
⏳ 𝐋𝐢𝐦𝐢𝐭𝐞𝐝 𝐬𝐞𝐚𝐭𝐬 𝐚𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞 – 𝐇𝐮𝐫𝐫𝐲 𝐔𝐩 & 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐍𝐨𝐰!
💙 ایک والدِ محترم کی رائے 💙
اپنے بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کے لیے والدین کا اعتماد ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔
ایک معزز والد نے دارارقم سکولز پر اپنے اعتماد اور خوشگوار تجربے کا اظہار کیا، جو ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
جب ہم اپنے طلبہ کو اعتماد، نظم و ضبط اور اعلیٰ اخلاق کے ساتھ ترقی کرتے دیکھتے ہیں تو یہی ہماری سب سے بڑی کامیابی ہوتی ہے۔ ✨
آپ کا اعتماد ہمیں ہر روز مزید بہتری اور اعلیٰ معیار کی تعلیم کے لیے کوشش کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔
بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے اچھے اسکول کی تلاش اور روزانہ کا لمبا سفر اب ختم!
دارارقم اسکولز Ishaq Khan Campus میں حفظِ قرآن کے ساتھ معیاری اور اسلامی تعلیم کا بہترین امتزاج موجود ہے۔
داخلے جاری ہیں — محدود نشستیں، آج ہی رجسٹریشن کروائیں۔
دارارقم اسکولز کے ننھے طلبہ نے پُراعتماد انداز میں روزمرہ زندگی کی مختلف مسنون دعائیں پیش کیں، جو ان کی بہترین اسلامی تربیت، دینی شعور اور عملی زندگی میں اسلامی اقدار سے وابستگی کی خوبصورت جھلک ہیں۔ ✨📖
ایسی تعلیم جو بچوں کے کردار، اخلاق اور ایمان کو مضبوط بنیاد فراہم کرے۔
24/04/2026
𝐒𝐭𝐚𝐫𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐨𝐮𝐫 𝐅𝐫𝐢𝐝𝐚𝐲 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐭𝐡𝐞 𝐫𝐞𝐦𝐞𝐦𝐛𝐫𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐨𝐟 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡! 🤲📚
At 𝐃𝐚𝐫-𝐞-𝐀𝐫𝐪𝐚𝐦 , we don't just teach for the world; we prepare for the Aakhirah. On this blessed day, we encourage our young eagles to follow the Sunnah and spread kindness.
𝐖𝐢𝐬𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐨𝐮𝐫 𝐬𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬, 𝐩𝐚𝐫𝐞𝐧𝐭𝐬, 𝐚𝐧𝐝 𝐟𝐚𝐜𝐮𝐥𝐭𝐲 𝐚 𝐩𝐞𝐚𝐜𝐞𝐟𝐮𝐥 𝐚𝐧𝐝 𝐛𝐥𝐞𝐬𝐬𝐞𝐝 𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚! 🕌✨
دارارقم سکولز کی ننھی بچیوں نے قرآنِ پاک کی خوبصورت سورتوں کا تعارف، ان کے پیغام اور اہم مضامین نہایت دلنشین انداز میں پیش کیے، جس سے بچوں کے دلوں میں قرآن سے محبت، دین کی سمجھ اور نیک کردار کا جذبہ بیدار ہوتا ہے۔ 🧕📖✨
اپنے بچوں کو ایسی تعلیم دیں جو انہیں قرآن سے جوڑے، کردار سنوارے اور دنیا و آخرت دونوں میں کامیابی کا ذریعہ بنے۔ 🤍
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بیٹی صرف تعلیم ہی نہیں بلکہ زندگی کے اہم مالی فیصلے کرنا بھی سیکھے؟ 💭📚💰
دارارقم گرلز کالج ڈیرہ اسماعیل خان میں طالبات کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے عملے کی جانب سے Financial Literacy Session کا انعقاد کیا گیا، جہاں بچیوں کو بچت، بجٹ سازی، بینکنگ سروسز، ڈیجیٹل پیمنٹس اور محفوظ مالی معاملات کے بارے میں آگاہی دی گئی۔ 🏦✨
ہم سمجھتے ہیں کہ آج کی طالبات ہی کل کی بااعتماد، کامیاب اور خودمختار خواتین ہیں۔ اسی لیے دارارقم میں نصابی تعلیم کے ساتھ عملی زندگی کی مہارتوں پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ 🌟
اپنی بیٹی کے روشن اور محفوظ مستقبل کے لیے بہترین انتخاب کریں۔ 💙💛
#دارارقم
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |