22/08/2026
PIKS SCHOOL & ACADEMY
🎗️Morning Assembly Moments at Piks School
صبح کی خوبصورت شروعات سکول اسمبلی سے !
جہاں طلباء و طالبات نہ صرف نظم و ضبط سیکھتے ہیں، بلکہ اپنے دن کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک اور خوبصورت پیغامات کے ساتھ کرتے ہیں ❣️
゚