24/04/2026
Armiya Public High School & College Paroa
We provide quality education.
24/04/2026
31/03/2026
داخلے جاری ہیں
ضروری اعلان
ارمیاء سکول اینڈ کالج کے اونر سر لطیف الرحمن صاحب کے والد گرامی کی وفات کے باعث سکول اینڈ کالج کل بروز ہفتہ بند رہے گا
کل کی تمام تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی
کل والا پیپر انشاء اللہ 18 اکتوبر بروز ہفتہ ہو گا
02/08/2025
الحمدللہ... میٹرک کے شاندار نتائج اور پوری تحصیل میں ٹاپ کرنے کے بعد، آرمیاء اسکول اینڈ کالج میں ایف ایس سی، آئی سی ایس، اور ایف اے کے داخلے کا آغاز ہو چکا ہے۔ اپنے بچوں کے شاندار مستقبل اور اعلیٰ تعلیم و تربیت کے لیے اچھے ادارے کا انتخاب والدین کے فریضے میں شامل ہے۔ آئیے! بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آرمیاء اسکول اینڈ کالج کا ساتھ دیں۔
31/07/2025
Allhamdullillah❤️❤️❤️❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Dera Ismail Khan
29230
Opening Hours
| Monday | 07:00 - 11:00 |