فضلیۃ الشیخ محمد الدرنکی جمہوریہ مصر
Qaari Syed Ameer Umar Shah Officiall
صاحبزادہ قاری سید امیر عمر شاہ_{آفیشل}
Adam #مصر
Qari Fardaan Adam from Tanzania | is very best tilawat the Holy Quran Of # d I Khan...
ایران کی حالیہ تاریخ
حقیقت جان کر جیو
21 مئی 2016 کو طالبان سربراہ ملا اختر محمد منصور ایران سے واپس افغانستان جا رہے تھے کہ میزائیل حملے میں شہید کر دئیے گئے۔
2 جنوری 2024 کو حماس کے نائب سربراہ صالح العروری لبنان میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ سے مل کر واپس اپنے اپارٹمنٹ آئے تو میزائل حملے میں شہید کر دئے گئے۔
اور آج 31 جولائی 2024 کو حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللاہ خامنہ ای اور صدر مسعود سے مل کر اپنے اپارٹمنٹ میں واپس آئے تو میزائل حملے میں شہید کر دئیے گئے۔
کیا سمجھ آیا ؟
18/07/2024
علم کی بستی ہے، یہ علم کا دیار ہے۔
نصرۃالعلوم کا ہر گوشہ، نور کا مینار ہے۔
مادر علمی جامعہ نصرۃالعلوم گوجرانولہ
04/05/2024
تلاوت تجوید کے خلاف ہو تو وہ قرآن نہ ہوگا
______________
1/ امام محقق جزری رح سے فتویٰ لیاگیا ۔ کہ اگر کوئی معلم قرآن تجویدکے ساتھ قرآن نہ پڑھائے توکیا وہ تنخواہ پانے کا مستحق ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ اس کو تنخواہ لینے کا کوئی حق نہیں ۔۔
2/اگر ایک شخص بغیر تجوید تلاوت کررہاہو دوسرا شخص سن کر قسم کھاکر کہے کہ یہ قرآن مجید نہیں پڑھ رہا ہے تو وہ شخص اپنی قسم میں سچا ہے اور اس نے یہ قسم درست کھائی ہے ۔۔
3/ جو اپنی قراءت کے قواعد کا خیال نہ رکھے وہ اپنی اس نافرمانی کے سبب گنہگارہے
(الحواشی الازھریہ للجزریہ)
حوالہ ۔
آداب تلاوت از شیخ المقری رحیم بخش پانی پتی رح صفحہ 38/ 39
🖊تحریر : صاحبزادہ قاری سید امیر عمر شاہ صاحب بخاری 💢
🏝فاضل جامعہ نصرۃالعلوم گوجرانوالہ
🌴سیدی ومرشدی مفکر اسلام شیخ الحدیث حضرت مولانا زاھدالراشدی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ♥ڈیرہ اسماعیل خان♥جزاک اللہ خیرا✍️
😍
🔴اگر آپ اس دنیا میں خوشگوار اور مطمئن زندگی جینا چاہتے ہیں تو انسانوں سے نہ جیتیں، انسانوں کے دل جیتیں۔ انسانوں پر نہ ہنسیں، بلکہ انسانوں کے ساتھ ہنسیں.🤗
# ✅❤🥀😍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Dera Ismail Khan
29111