31/08/2025
*تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل، یکم ستمبر سے تمام اسکول باقاعدہ طور پر کھول دیے جائیں گے۔ اسکول کا اوقاتِ کار صبح 7:30 بجے سے دوپہر 12.35 بجے تک ہوگا۔ لہٰذا تمام بچے کل مقررہ وقت پر اسکول حاضر ہوں اور معمول کے مطابق تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کریں۔*
*برائے مہربانی بروقت حاضری کو یقینی بنایا جائے۔ شکریہ!*
گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر2 وانڈہ داود