27/04/2026
ماشاءاللہ جی اللہ پاک قبلہ پیر صاحب کو ہمشیہ سلامت رکھے
Official page of DMG Umar Khel 💛
27/04/2026
ماشاءاللہ جی اللہ پاک قبلہ پیر صاحب کو ہمشیہ سلامت رکھے
27/04/2026
اج قبلہ پیرزادہ رضا ثاقب مصطفائی سے استاد العلماء حضرت علامہ مولانا مفتی مقبول احمد صاحب کی خوبصورت ملاقات
20/04/2026
الحمدللہ ثم الحمدللہ
ضیاء الامت ماڈل اسکول عمر خیل شرقی میں سالانہ رزلٹ کے پُرمسرت موقع پر ہونہار طالبِ علم محمد طلحہ نے نہایت اعتماد، خوبصورت انداز اور پُراثر الفاظ میں اپنی تقریر پیش کی۔
ان کی گفتگو میں محنت، حوصلہ اور کامیابی کا پیغام نمایاں تھا جس نے حاضرین کے دلوں کو متاثر کیا۔
محمد طلحہ نے اپنی باتوں میں طلبہ کو محنت، نظم و ضبط اور اساتذہ کی قدر کرنے کی تلقین کی، اور یہ بتایا کہ کامیابی ہمیشہ انہی لوگوں کے قدم چومتی ہے جو لگن اور اخلاص کے ساتھ اپنی منزل کی طرف بڑھتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ محمد طلحہ کو علم و عمل میں مزید ترقی عطا فرمائے اور انہیں مستقبل میں بھی کامیابیوں سے نوازے۔
طالب دعاء سیف اللہ قادری
13/04/2026
سجادہ نشین درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف حضرت پیر سیّد معین الحق شاہ گیلانی مد ظلہ العالی کے بڑے صاحبزادے حضرت پیر سیّد مہر فرید الحق مہر گیلانی کے وصال پر ان سے تعزیت کی اور پیر سید غلام قطب الحق شاہ صاحب
اور پیر سید مہر جواد الحق شاہ صاحب سے بھی تعزیت کی
مفتی شیر محمد خان
دارالافتاء دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف
مفتی شیر خان دارالافتاء محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف
آستانہ عالیہ گولڑہ شریف اسلام آباد
طالب دعاء سیف اللہ قادری
11/04/2026
الحمدللہ!
آج ضیاء الامت ماڈل اسکول کے سالانہ نتائج کا دن تھا۔
طلبہ کی محنت، اساتذہ کی لگن اور والدین کی دعاؤں کا خوبصورت نتیجہ دیکھنے کو ملا۔
تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور اساتذہ کرام کو خراجِ تحسین جن کی محنت نے بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
اللہ تعالیٰ ہمارے تمام طلبہ کو علم نافع عطا فرمائے اور انہیں دین و دنیا میں کامیابیاں نصیب کرے۔ آمین۔
📚✨
طالب دعاء سیف اللہ قادری
05/04/2026
داخلے جاری ہیں۔
سیدی و مرشدی استاد محترم قبیلہ مفتی مقبول احمد صاحب کا خوبصورت بیان
2.4.2026
طالب دُعا سیف اللہ قادری
31/03/2026
داخلے جاری ہیں۔
ان شاء اللہ درس نظامی سال اول کی کلاس کا باقاعدہ آغاز 6 اپریل 2026 بروز سوموار صبح 9 بجے ھو گا داخلہ کے خواہش مند بروقت رابطہ فرمائیں۔ جزاک اللہ
داخلہ کے لئے بنیادی شرط مڈل پاس ہے۔