GMS Shinki official

GMS Shinki official My page is all about GMS shinki updates

Final semester exam is in progress.May Allah succeed all the students Ameen.
13/05/2026

Final semester exam is in progress.
May Allah succeed all the students Ameen.

24/04/2026

Farewell program class 8th

A very warm farewell party arranged in the honour of class 8th by their junior class 7th at chashma guest house.Thanks t...
24/04/2026

A very warm farewell party arranged in the honour of class 8th by their junior class 7th at chashma guest house.
Thanks to all the teaching and non teaching faculty of the school for arranging such a beautifull program.

28/03/2026

صرف مضمون پر عبور کافی نہیں: مؤثر تدریس کے لیے Pedagogical Knowledge کی اہمیت
تعلیم کے میدان میں یہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ Content Knowledge (مضمون پر عبور) اور Pedagogical Knowledge (طریقۂ تدریس کا علم) دونوں مل کر ہی ایک مؤثر استاد کی تشکیل کرتے ہیں۔ محض مضمون پر گرفت ہونا ایک کامیاب استاد بننے کے لیے کافی نہیں، کیونکہ اصل کامیابی اس بات میں ہے کہ استاد اپنے علم کو طلبہ تک کس انداز میں منتقل کرتا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے تعلیمی نظام میں بعض اساتذہ محض “نیوز کاسٹر” کا کردار ادا کرتے نظر آتے ہیں، جو کلاس روم میں صرف معلومات کی ترسیل کرتے ہیں، مگر طلبہ کی ذہنی سطح، نفسیات اور سیکھنے کی ضروریات کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔
ایسے اساتذہ اگرچہ اپنے مضمون پر مکمل دسترس رکھتے ہیں، لیکن جب وہ طلبہ کی فہم، دلچسپی اور سیکھنے کے انداز کو مدنظر نہیں رکھتے تو ان کی تدریس غیر مؤثر ہو جاتی ہے۔ نتیجتاً طلبہ نہ تو سبق کو سمجھ پاتے ہیں اور نہ ہی اس میں دلچسپی لیتے ہیں۔ ایک کامیاب استاد وہی ہوتا ہے جو نہ صرف یہ جانتا ہو کہ کیا پڑھانا ہے بلکہ یہ بھی جانتا ہو کہ کیسے پڑھانا ہے اور کس کو پڑھانا ہے۔
لہٰذا ضروری ہے کہ اساتذہ اپنی تدریسی مہارتوں کو بہتر بنائیں، طلبہ کی نفسیات کو سمجھیں اور مختلف تدریسی حکمت عملیاں اپنائیں۔ جب Content Knowledge کے ساتھ Pedagogical Knowledge کو یکجا کیا جائے گا تو ہی تدریس مؤثر، بامقصد اور نتیجہ خیز بنے گی۔ بصورت دیگر، صرف معلومات کی ترسیل ایک بے روح عمل بن کر رہ جائے گی جو تعلیمی مقاصد کو پورا کرنے میں ناکام رہتا ہے۔

28/03/2026

📢 اہم اطلاع برائے طلبہ و والدین

عیدالفطر اور موسمِ بہار کی تعطیلات کے اختتام کے بعد خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی ادارے ان شاء اللہ بروز سوموار، 30 مارچ 2026 سے دوبارہ کھل رہے ہیں۔

📚 اسکول اوقات (30 اور 31 مارچ 2026):

🔹 پرائمری: صبح 8:30 تا دوپہر 1:35
🔹 مڈل، ہائی و ہائر سیکنڈری: صبح 8:30 تا دوپہر 2:20

📚 اسکول اوقات (یکم اپریل 2026 تا 30 ستمبر 2026):

🔹 پرائمری: صبح 7:30 تا دوپہر 12:35
🔹 مڈل، ہائی و ہائر سیکنڈری: صبح 7:30 تا دوپہر 1:35

تمام اسٹاف / طلبہ سے گزارش ہے کہ بروقت حاضری یقینی بنائیں.

27/03/2026
ہفتہ وار مقابلہ صفائ میں ونر کلاس ہشتم کا کمانڈر صفائ فلیگ ( جھنڈا) وصول کر رہا ہے۔
16/03/2026

ہفتہ وار مقابلہ صفائ میں ونر کلاس ہشتم کا کمانڈر صفائ فلیگ ( جھنڈا) وصول کر رہا ہے۔

26/02/2026

"آج کی یہ اسمبلی ہمیں نظم و ضبط، اتحاد اور محنت کے ساتھ اپنے روشن مستقبل کی طرف بڑھنے کا پیغام دیتی ہے۔"

ہفتہ وار مقابلہ صفائ میں اس ہفتے کی ونر کلاس ششم کا کمانڈر صفائ فلیگ ( جھنڈا) وصول کر رہا ہے۔
23/02/2026

ہفتہ وار مقابلہ صفائ میں اس ہفتے کی ونر کلاس ششم کا کمانڈر صفائ فلیگ ( جھنڈا) وصول کر رہا ہے۔

Kal 19/02/2026 Ramzan Ul Mubarak ki wajha sy school timing change ho gi....School opening time 7:45 A.MSchool closing ti...
18/02/2026

Kal 19/02/2026 Ramzan Ul Mubarak ki wajha sy school timing change ho gi....
School opening time 7:45 A.M
School closing time 12:10 P.M

Vist of ADEO sports Dr:Ghulam Rabbani esabzaie at GMS Shinki.Appreciated teaching learning process and overall desciplin...
17/02/2026

Vist of ADEO sports Dr:Ghulam Rabbani esabzaie at GMS Shinki.
Appreciated teaching learning process and overall descipline of school.

Address

Village And Poat Office Athog Tehsil Paharpur District Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923146638421

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS Shinki official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GMS Shinki official:

Shortcuts

Share

Category