14/09/2026
ایک ماں اپنے بیٹے کی زندگی بچانے کے لیے اپنا گردہ دینے کو تیار ہے اب ہمیں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔
بشارت خان (DVM، 3rd Semester) کے سٹوڈنٹ دونوں گردے فیل ہو چکے ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان کی زندگی بچانے کے لیے Kidney Transplant ضروری ہے۔
ان کے والد اس دنیا میں نہیں رہے، اور آج ایک بے بس خاندان اپنے بیٹے کی زندگی بچانے کے لیے ہماری طرف دیکھ رہا ہے۔
خدارا! بشارت کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور اپنی استطاعت کے مطابق مالی تعاون کریں۔آپ کی چھوٹی سی مدد بھی اس نوجوان کی زندگی کی امید بن سکتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہر مدد کرنے والے کو جزائے خیر دے، اس کے مال میں برکت عطا فرمائے اور بشارت کو نئی زندگی عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
آج ایک گھر کی امید ہمارے ہاتھ میں ہے۔ براہِ کرم اس اپیل کو ضرور شیئر کریں۔
شکریہ
ڈونیشن کے لیے اکاؤنٹ کی تفصیلات:
National Bank:
IBAN: PK64NBPA0426004514415337
Title: IMRAN ULLAH
Easypaisa:
0333-0429593 (Ibad Ullah)
03192180810.
Ahmad zaib.
Easy paisa