Ertugrul draban

Ertugrul draban Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ertugrul draban, Education, Dera Ismail Khan.

Creating original historical and action drama series in Pakistan." 🇹🇷❤️🇵🇰 اگر کوئی مخلص بندے ہمارے ارطغرل جیسے لباس کا بندوبست کرنے میں مدد کر سکتے ہیں تو رابطہ کریں شکریہ

Pakistani ertugrul drama جی ہاں دوستو سکرین پر موجودہ شخص جو آپ دیکھ رہے ہیں حسیب خان عرف کرک گنک یہ میری ٹیم کا وہ بندہ...
28/09/2026

Pakistani ertugrul drama
جی ہاں دوستو سکرین پر موجودہ شخص جو آپ دیکھ رہے ہیں حسیب خان عرف کرک گنک یہ میری ٹیم کا وہ بندہ ہے جس نے شروع سے میرے ساتھ کام کیا اور الحمداللہ آج بھی ساتھ ہے ۔۔۔ہم نے دو بندوں سے یہ کام شروع کیا تھا تو کرک کنگ نے کہا تھا بھائی ہماری ویڈیو بھی فاریو پر جاے گی میں نے کہا تھا انتظار کرو دوستو ہماری پہلی ہی ویڈیو ڈیڈھ لاکھ کراس کر گئ تھی یہ سب کرک کنگ اور میری محنت کا نتیجہ تھا ۔۔۔۔۔جہاں تک کرک کنگ کی ایکٹنک کی بات ہے تو ماشاءاللہ بہت زبردست کردار ادا کرتے ہیں ۔۔۔اکثر ہمیں شوٹنگ میں ہنساتے بھی ہیں ۔۔۔۔اور زبردست کردار ادا کرتے ہیں ۔۔۔یقین مانے بہت ہی مخلص بندہ ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ میرے اس مخلص دوست کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین کرک کنگ کیلے ایک پیارا سا کمنٹ ضرور کریں شکریہ Haseeb Khan

27/09/2026

اولجائے نے آتے ہی اپنا خوف پھیلا دیا 😱
Pakistani ertugrul 😱new video like share and comments Note all sword and scenes are 100% fake safe and video just for entertainment ✅
ابھی تک ارطغرل کے زندہ ہونے کی خبر منگولوں کو نہیں ملی مگر جلد ہی ارطغرل صحتیاب ہوکر میدان میں نکلے گا ✌️✅
Jamal Khan

پاکستانی ارطغرل ڈرامہ۔۔۔۔۔۔ایکٹنگ کا بادشاہ ✌️بات کرتے ہیں آج عمیر عرف نویان ۔۔ہاں جی دوستوں اللہ تعالیٰ نے عمیر کے اندر...
26/09/2026

پاکستانی ارطغرل ڈرامہ۔۔۔۔۔۔ایکٹنگ کا بادشاہ ✌️
بات کرتے ہیں آج عمیر عرف نویان ۔۔ہاں جی دوستوں اللہ تعالیٰ نے عمیر کے اندر ایسا ٹیلنٹ رکھا ہے کہ جو بھی کردار اسے دوں ویلن کا یہ اسی کردار کو چار چاند لگا دیتے ہیں ۔۔اگر مجھے اپنی ٹیم میں کسی ایکٹر کی سب سے پہلے تعریف کرنی پڑے تو میں عمیر کو چنوں گا ۔۔۔۔اللہ تعالیٰ عمیر بھائی کو ترقیاں عطاء فرماے آمین 💞🥰
Umair Khan

25/09/2026

ارطغرل کو گرانے کی خاطر اتنی بڑی چال 😱draban ertugrul ✅
Note all sword and scenes are 100% fake safe and just for entertainment ✅
اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک شئیر کمنٹ کرنا نا بھولیں ۔۔۔۔اس ویڈیو میں آپ لوگ دیکھیں گے کہ کیسے سب ایک ساتھ اتحاد کرکے ارطغرل کے خلاف ہوگئے مگر انہیں ابھی تک یہ نہیں پتہ کہ ارطغرل زندہ ہے دیکھیں ویڈہو میں کیا ہوتا ہے
Ertugrul draban

جس جس نے یہ ویڈیو نہیں دیکھی جاکر دیکھ لیں بہت زبردست ویڈیو ہے پاکستانی ارطغرل 🫰💞
24/09/2026

جس جس نے یہ ویڈیو نہیں دیکھی جاکر دیکھ لیں بہت زبردست ویڈیو ہے پاکستانی ارطغرل 🫰💞

23/09/2026

ارطغرل کو سپاہی نے بچا لیا ۔۔۔۔منگول آگئے ۔😱Fake sword entertainment drama video
اس ویڈیو میں آپ لوگ دیکھیں گے کہ کیسے ترکوں کے خلاف اتحاد کیا جاتا تھا بڑی سے بڑی بھی طاقت اوغوز ترکوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیتی تھی۔۔۔یاد رہے کہ بندوں کی کمی کی وجہ سے بعض کردار ہمیں بار بار نبھانے پڑتے ہیں ۔۔۔اس وقت ہماری ٹیم میں یہ ویڈیو میں دیکھائے گئے چند بندے مخلص پن کی وجہ سے کام کر رہے ہیں ۔۔۔۔آپ لوگ بھی بھر پور سپورٹ دیکھائیں شکریہ 💞❤️ fans

دوستو یہ پیج ہم نے واپس  کردیا تھا آج سے اس ہر جو بھی ویڈیو اپلوڈ ہوگی ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا
22/09/2026

دوستو یہ پیج ہم نے واپس کردیا تھا آج سے اس ہر جو بھی ویڈیو اپلوڈ ہوگی ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا

پلیز ایک ایک کمنٹ کردیں پیج کی ریچ کم ہوگئ ہے
21/09/2026

پلیز ایک ایک کمنٹ کردیں پیج کی ریچ کم ہوگئ ہے

درابن ارطغرل
20/09/2026

درابن ارطغرل

Address

Dera Ismail Khan
29310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ertugrul draban posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category