08/04/2021
ڈیرہ ایجوکیشن سنٹر کا کامیاب افتتاح ہوا.جس میں ارشاد احمد سیکرٹری BPTE اسلام آباد, شمروز خان وزیر سیکورٹی انچارج گومل یونیورسٹی,مفتی عبدالرزاق ,عمر صاحب صوفہ سکول, طفیل برکی ذین سکول پرنسپل اور باقی معزز مہمانوں نے شرکت کی. ڈیرا ایجوکیشن سنٹر باقاعدہ BPTE بورڈ سے رجسٹرڈ اور ڈیرہ اسماعیل خان کا میں کیمپس ہے. جس میں تقریباً 144 تک مختلف فیلڈز میں کورسس اور ڈپلومہ کئے جاتے ہیں. اسکے ساتھ B. ed, M. Ed, MA edu اور ADE بھی عبدالوالی خان یونیورسٹی سے افیلیٹڈ ہے. باقاعدہ داخلے جاری ہے. پتہ فتح موڑ نزد گومل یونیورسٹی مین کیمپس.
Sole owner and CEO Dr Wasi Ullah (RPH, M. Phil)
Contact mobile and whatsapp.
03339732662
03469620586