Muslim Students Organization Gomal University

Muslim Students Organization Gomal University ♥️غلبہ اسلام و استحکام پاکستان♥️

✓مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، MSO ,کے زیرِ اہتمام *"فروغِ سیرت مصطفیٰ ﷺ" کے اس شاندار معلوماتی و تربیتی پروگرام میں آپ سب ک...
08/09/2026

✓مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، MSO ,کے زیرِ اہتمام
*"فروغِ سیرت مصطفیٰ ﷺ" کے اس شاندار معلوماتی و تربیتی پروگرام میں آپ سب کو شرکت♥️♥️♥️
کی پرخلوص دعوت ہے! آئیں، آپ کی شرکت ہمارے لیے
باعثِ مسرت اور طلبہ کی بہترین تربیت کا ذریعہ بنے گی۔
🗓️ *Today , INSHALLAH Date: 8/9/2026 to 13/9/2026*
👤*Supervision: MSO, Gomal University, DI Khan*
📍*Location: Model Hostel Mosque*
⏰ *Time: Daily after Namaz-e-Maghrib (5–10 mins)*

✓ *جنت* کے نوجوانوں کی سردار *حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ ہیں*۔♥️✓جس کو جنت کے آٹھوں دروازے پکاریں وہ *خلی...
25/06/2026

✓ *جنت* کے نوجوانوں کی سردار *حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ ہیں*۔♥️
✓جس کو جنت کے آٹھوں دروازے پکاریں وہ *خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ ہیں۔*♥️
✓وہ جس کا خود رسول صلی اللہ علیہ وسلم خواب میں جنت کے اندر محل دیکھیں وہ *حضرت عمر بن الخطاب* ہیں.♥️
✓ وہ جو جنت میں میرے نبی کا دوست اور رفیق ہوگا وہ *حضرت عثمان بن عفان* ہیں.♥️
✓وہ جس کے بیٹے *جنت کے نوجوانوں کے سردار* اور جس کی زوجہ *حضرت سیدہ فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہا*، جنتی عورتوں کی سردار ، وہ *خلیفہ چہارم حضرت علی حیدر کرّار* ہیں۔♥️
✓جس کے ہاتھ پر بیعت جنت کے سردار *حضرت حسن رضی اللّہ عنہ* ♥️ کریں وہ کاتب وحی *حضرت امیر معاویہ بن ابی سفیان*♥️

جو آج بھی ♥️*مدينة المنوره* میں *"حجرہ امی عائشہ صدیقہ"* میں محمد رسول الله ﷺ ♥️کے ساتھ آرام فرما رہے ہیں وہ ہیں خلیفہ ا...
14/06/2026

جو آج بھی ♥️*مدينة المنوره* میں *"حجرہ امی عائشہ صدیقہ"* میں محمد رسول الله ﷺ ♥️کے ساتھ آرام فرما رہے ہیں وہ ہیں خلیفہ اول بلا فصل حضرت سیدنا ابوبکر صدیق اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ ♥️
✓ سسر رسول ﷺ ، داماد علی سلام اللہ علیہ ، مراد رسول ﷺ ،فاتح بیت المقدس، فاتح روم و ایران ، خلیفۃ المسلمین دوئم حضرت سیدنا عمر بن الخطاب سلام اللہ علیہ♥️۔
✓حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ وہ شخصیت ہیں کہ جنہوں نے زمین پر رائے دی اور 27 بار قرآن مجید عرشوں سے بن کر آیا ۔
✓وہ عمر کے جنہوں نے رسولﷺ سے خواہش کی کہ میں مقام ابراہیم پر 02 نفل ادا کرنا چاہتا ہوں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے شرک کی جڑیں کاٹ دی تھی تو جبرائیل امین وحی لے کر نازل ہوئے. *واتخذ من مقام ابراهيم مصله۔*
✓وہ عمر جو دریائے نیل کو خط لکھے کہ چل اور آج تک بند نہ ہو۔
✓حضور ﷺ سے کہا کہ میرا دل چاہتا ہے کہ عورتیں پردہ کیا کریں تو قرآن مجید نازل ہوتا ہے۔
"*ما بعد ختم المرسلين کوئی نبی آنا نہیں*
*یہ سلسلہ چلتا اگر تو اک نبی ہوتا عمر*"
قلم از/
*عبداللہ صدیقی*

Gomal University Dera Ismail Khan
14/06/2026

Gomal University Dera Ismail Khan

📢 علمی، فکری، نظریاتی و اصلاحی
مرکزی تربیتی کنونشن
ان شاء اللہ العزیز 3، 4، 5 جولائی
چلو! چلو ہمارے سنگ علم و عمل کی طرف، فلاح و تقویٰ کی طرف، شعور و آگاہی کی طرف

مرکزی تربیتی کنونشن — نوجوانوں کی تعمیر، قوم کی ترقی اور استحکامِ پاکستان کا عزم۔

عزمِ نو کے ساتھ...
فکر، کردار اور عمل کی نئی منزلوں کی جانب سفر جاری ہے!




ٰ




12/06/2026

Mso Mso Gomal
Muslim Students Organization Gomal University

31/05/2026

داماد رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم، ہم زلف علی سلام اللہ علیہ حضرت عثمان ذوالنورین رضی اللہ تعالی عنہ ❤️❤️❤️

Address

Gomal University Dera Ismail Khan Kpk
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Students Organization Gomal University posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share