"Little stars shining bright on stage, stealing hearts with their talent and might 🌟"
Bright Future Secondary School Band Kurai D.I.Khan
جنگل میں منگل
BRIGHT FUTURE SECONDARY SCHOOL WAGAN BHAN BANDKURAI D I KHAN 🌹
🎓 Students, parents, and faculty gathered for our annual results ceremony, where hard work meets recognition! 🎉 Speeches, prizes, and heartfelt moments marked this special day. Grateful for the guidance of our beloved ex-principal and the dedication of our teachers. Here's to a bright future!
"Unlocking Potential, One Student at a Time 🌟 Empowering young minds, shaping tomorrow's leaders. Admissions open! Apply now and be part of our legacy. "
"
برائٹ فیوچر سیکنڈری سکول وگن بھان ، بند کرائی ، ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی دسویں جماعت کے طلباء کیلئے الوداعی پارٹی کا انعقاد کیا گیا, اس پارٹی کا مقصد طلباء کی حوصلہ افزائی کرنا، اور تمام اساتذہ کی ڈھیر ساری دعاؤں کے ساتھ بچوں کو رخصت کرنا تھا ۔ آخر میں بچوں کے روشن مستقبل کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں، اور بچوں نے سکول میں اپنے آخری دن کو خوبصورت، اور یادگار بنانے کیلئے مختلف سرگرمیاں کی۔۔ 🌹👍
🌹
15/11/2025
برائٹ فیوچر سیکنڈری سکول وگن بھان ، بندکرائی ڈیرہ اسماعیل خان
جیسا کہ برائٹ فیوچر سکول کے انتظامیہ کی جانب سے سالانہ پروگرام منعقد کیا جاتا ہے۔۔
اس بار بھی بہترین پروگرام منعقد کیا
ایسے فنگشنز کا اصل مقصد بچوں کے حوصلے بلند کرنا اور ادارے کی نمائش ہو جاتی ہے
ہر بار کی طرح ایگزام میں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔۔
بچوں نے اپنے ٹیلینٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے خوبصورت انداز میں تقاریر کی اور مہمانوں کے سامنے پریڈ کر کہ انکو پروگرام میں بہترین انداز کے ساتھ ویلکم کیا۔۔
مہمان خصوصی کے طور پر بانی برائٹ فیوچر سیکنڈری سکول سر عبد المجید صاحب تشریف لائے تھے اور ان کے ساتھ مفتی توراب صاحب، ساتھ میں علاقے کے معززین نے شرکت کر کہ پروگرام کو چار چاند لگائے ۔۔
اس دوران سر عبد المجید نے اپنی طرف سے بہترین پریڈ کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے۔۔
23/09/2024
بہترین ماحول۔۔
اعلیٰ کوالیفائڈ اساتذہ۔۔
چمکتا مستقبل بنائیے۔۔
اپنے بچوں کو بہترین ماحول دینے کیلئے برائٹ فیوچر سکول میں بھیجیں ۔۔
بچوں کے مستقبل کا ضامن برائٹ فیوچر سکول کا دامن۔۔
برائٹ فیوچر سکول بندکرائی ڈیرہ اسماعیل خان میں شجرکاری کے مہیم کا آغاز ۔۔ امید ہے کہ علاقے و ملک کے لیے مفید رہے گا۔۔۔ آپ بھی درخت لگائے اور پاکستان کو سرسبز بنائے۔۔ 🌲🌲🌳🌳🎄🎄🎋🎋🍁🍁🌴🌴
Mashaallah Bright Future School Excellent performance
Annual result 2023 Class 9th
1 535 (Faisal)
2 534 (shoaib)
3 516 (girl)
4 509 (Rizwan)
5 509 (girl)
6 507 (girl)
7 502 (girl)
8 502 (girl)
9 496 (girl)
10 490 (girl)
11 487 (girl)
12 484 (girl).
11/03/2023
BRIGHT FUTURE Secondary School
Band KURAI
D.I.Khan
Some Clicks During 2nd Paper Of Final Term Exam
10 March 2023..
07/03/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.