04/12/2025
*کہیں دیر نہ ہو جائے* ۔۔
معزز طلباء ایگزام کے حوالے سے کالج انتظامیہ سے آج ہی فوراً رابطہ کریں۔
انشاء اللہ 9!دسمبر پہلا پیپر
College of Medical Diplomas & 7 Different BS Programs
04/12/2025
*کہیں دیر نہ ہو جائے* ۔۔
معزز طلباء ایگزام کے حوالے سے کالج انتظامیہ سے آج ہی فوراً رابطہ کریں۔
انشاء اللہ 9!دسمبر پہلا پیپر
The more that you read, the more things you will know. The more that you learn, the more places you'll go." - Dr. Seuss
01/12/2025
فارمیسی کونسل پشاور نے سال اول اور سال دوم فارمیسی ٹیکنیشن کے طلباء کے امتحان کا اعلان کر دیا
امتحان 9 دسمبر2025 سے شروع ہوگا
حیات کالج پہاڑ پور کے تمام طلباء اپنے کالج کے امتحانی حال پہاڑ پور میں امتحان دیں گے
08/11/2025
داخلہ_جاری_ہیں
حیات_کالج_آف_میڈیکل_سائنسز
🚨 مستقبل کی شروعات! حیات کالج آف میڈیکل سائنسز، پہاڑ پور میں داخلے کا سنہری موقع! 🚨
FA/FSc/ICS پاس طلباء و طالبات کے لیے اعلیٰ معیار کی تعلیم اور بہترین کیریئر کے پروگرامز میں داخلے شروع ہو چکے ہیں۔
🎓 ہمارے شاندار پروگرامز:
BS (چار سالہ)
ADS (دو سالہ)
BS 5th سمسٹر (براہ راست داخلہ)
1.5 سالہ B.Ed
2 سالہ فارسی ڈپلومہ
✅ دستیاب اہم شعبے:
کمپیوٹر سائنس
زوالوجی
انگلش
بٹنی
ایجوکیشن
فزیکل ایجوکیشن
کیمسٹری
اردو
اسلامیات
✨ کالج کا انتخاب کیوں؟
تجربہ کار اور مستند اساتذہ
بہترین تعلیمی ماحول
کامیاب مستقبل کی ضمانت
📞 آج ہی رابطہ کریں اور اپنی سیٹ محفوظ کرائیں!
ایڈریس: کالج روڈ، بستی حیدر آباد، پہاڑ پور
مزید معلومات کے لیے کال کریں:
📱 0346-5427777
📱 0966-775888
یاد رکھیں! محدود نشستیں دستیاب ہیں۔ پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر داخلہ دیا جائے گا۔
HayatCollege
Vacancy
Male/Female
Bs Mathematics
Msc Mathematics
Bsc Mathematics
Share your Cv @
0346-5427777
0345-9889079
Or Visit our Office Basti Haiderabad Paharpur
21/08/2025
📢 *اہم اعلان برائے طلباء و والدین* 📢
حیات کالج آف میڈیکل سائنسز، پہاڑپور کے تمام بی ایس پروگرامز ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) پاکستان سے اپرووڈ ہیں ✅
یہ اعزاز صرف اور صرف حیات کالج آف میڈیکل سائنسز، پہاڑپور کو حاصل ہے کہ یہ ضلع کا واحد کالج ہے جس کے تمام بی ایس پروگرامز مکمل طور پر HEC سے منظور شدہ ہیں۔ والدین یا طلباء سوشل میڈیا کی افواہوں اور غیر مستند خبروں سے پرہیز کریں
🎓✨
🔹 معیاری تعلیم
🔹 معتبر ڈگری
🔹 روشن مستقبل
📍 حیات کالج آف میڈیکل سائنسز – تعلیم میں اعتماد کا نام
📣 داخلے جاری ہیں!
🎓 حیات کالج آف میڈیکل سائنسز، پہارپور میں داخلوں کا سنہری موقع!
✅فرسٹ ایئر پاس طلباء کے لیے(ہوپ سرٹیفکیٹ لازم):
🔹 چار سالہ بی ایس پروگرامز (BS Programs)
✅ میٹرک پاس طلباء کے لیے:
🔹 دو سالہ پیرامیڈیکل کورسز
🔹 فارمیسی ٹیکنیشن (کیٹگری بی)
✅ ماسٹر پاس طلباء کے لیے:
🔹 ڈیڑھ سالہ بی ایڈ (B.Ed) پروگرام
✅فیصد 60یا اس زیادہ نمبرات لینے والے طلباء کے لیے
🔹فری ایجوکیشن سکالرشپ کا انعقاد
📍 بہترین تدریسی عملہ، جدید لیبارٹریز، اور باوقار تعلیمی ماحول
⏰ وقت: صبح 8:00 بجے تا دوپہر 2:00 بجے
🚀 اپنے مستقبل کو روشن بنائیں، آج ہی داخلہ لیں!
📞 رابطہ کریں: 03465427777 |-0966775888
Hayat College of Medical Sciences, Paharpur D.I.Khan College of Medical Diplomas & 7 Different BS Programs
31/05/2025
Exciting News! 📢📢
Alhmdolilah
We are thrilled to announce that Hayat College of Medical Sciences is now officially registered with the National Vocational and Technical Training Commission (NAVTTC) Islamabad, Pakistan!
This partnership opens doors for students in Pahar Pur, D.I. Khan City, and surrounding areas to access quality education and skills training. Very soon, we will be offering FREE admissions in various IT short courses!
Stay tuned for more updates and get ready to unlock your potential!
Friability test to check the mechanical strength and durability of tablets
07/04/2025
فیکلٹی آف پیرامیڈیکل اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے ڈپلومہ جات کی فریش رجسٹریشن کی آخری تاریخ 16 اپریل ہے ۔
31/03/2025