GMS Wanda Meher Dil DIKhan

GMS Wanda Meher Dil DIKhan Providing quality education, discipline, and character building.

معزز والدین و سرپرست حضرات کو نہایت ادب و احترام کے ساتھ تقریب تقسیم انعامات و نتائج برائے سیکنڈ سمسٹر میں شرکت کی دعوت ...
22/05/2026

معزز والدین و سرپرست حضرات کو نہایت ادب و احترام کے ساتھ تقریب تقسیم انعامات و نتائج برائے سیکنڈ سمسٹر میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے جو بروز سوموار 25 مئی 2026 صبح 9 بجے گورنمنٹ مڈل سکول وانڈہ مہردل میں منعقد ہوگی۔ آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ فخر و مسرت ہوگی۔۔۔



ہمارے ادارے کے طلبہ پُراعتماد انداز میں پیپر حل کرتے ہوئے۔اللہ تعالیٰ تمام بچوں کی محنت قبول فرمائے اور بہترین کامیابی ع...
22/05/2026

ہمارے ادارے کے طلبہ پُراعتماد انداز میں پیپر حل کرتے ہوئے۔
اللہ تعالیٰ تمام بچوں کی محنت قبول فرمائے اور بہترین کامیابی عطا کرے۔ ✨

ہمارے ادارے گورنمنٹ مڈل سکول وانڈہ مہردل کے ایک طالب علم کا خوبصورت اندازِ تحریر ✍️👏
14/05/2026

ہمارے ادارے گورنمنٹ مڈل سکول وانڈہ مہردل کے ایک طالب علم کا خوبصورت اندازِ تحریر ✍️👏




07/05/2026

📚 گورنمنٹ مڈل سکول وانڈہ مہردل ڈیرہ اسماعیل خان کے فیس بک پیج پر خوش آمدید۔
اس پیج کا مقصد اسکول کی تعلیمی سرگرمیوں، امتحانات، اعلانات اور طلبہ کی کارکردگی کو آپ تک پہنچانا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ادارے کو مزید ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Address

Village Wanda Mehrdil
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS Wanda Meher Dil DIKhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category